اہم ن لیگی رہنما کی طبعیت خراب ، ہسپتال میں زیر علاج

لیگی رہنما سہیل ضیا بٹ سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا،

جہاں انہوں نے زیرِ علاج مسلم لیگ ن کے رہنما سہیل ضیا بٹ کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی عمر سہیل ضیا بٹ بھی موجود تھے۔