ملک میں 4.3شدت کا زلزلہ ،مرکز کہاں تھا؟ شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کےضلع خضدار اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 27.76کلومیٹر تھی ۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکا مرکز خضدار کےقریب تھا، زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

close