افسوسناک خبر، پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے سوراب میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

” پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سوراب میں دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد شاہراہ پر پُل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔