تہران: ایران کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی افواج کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے فوجی تیاریاں مکمل ہیں۔ ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈی […]
لاہور: پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کی مدت اور فیس میں تبدیلی کی تجویز سامنے آگئی، جس کے تحت سکولوں کو 4 سال کے لیے رجسٹر کرنے اور رجسٹریشن فیس سکول کی ماہانہ فیس کے تناسب سے مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ مجوزہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے بارے میں سوچ رہا ہے، جبکہ توقع ہے کہ امریکی مذاکرات کار رواں ہفتے ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کریں گے۔ ایگزیوس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ […]
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے اور پی ٹی آئی بھی وزیراعلیٰ کی مکمل حمایت کرے گی۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
نئی دہلی: بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کا نام لیے بغیر اپنے پڑوسی ملک پر دہشتگردی کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی اپنے تحفظ پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا۔ […]
ناگویاسٹی: ایشین گیمز میں جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا، جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 14 تھرورز ایکشن میں ہوں گے۔ ارشد ندیم کے ساتھ یاسر سلطان بھی جیولن تھرو فائنل میں میڈلز کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔ گولڈ میڈل کے لیے […]
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، حکومت نے پٹرول پر لیوی کی صورت میں جگا ٹیکس عائد کر رکھا ہے، اسے ختم کرنا ہوگا۔ شہر قائد میں احتجاجی کیمپ سے […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا […]
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران سگریٹ لے جانے پر نئی پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی تنبیہ کردی ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری سرکلر کے […]
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مارچ ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن کے لیے سب کا مل کر کام کرنا ضروری ہے۔ خیبرپختونخوا کسی احتجاج یا مارچ کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسلام آباد […]
پشاور: خیبر پختونخوا میں بٹیر کے شکار پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے شرط میں ترمیم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں بٹیر کے شکار پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے مشروط اجازت نامہ جاری کر […]