شانگلہ (آن لائن) تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد جانے کا فیصلہ ہوچکا ہے اور وہ اپنے جائز مطالبات اور سیاسی حق کے لیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدالتی فیصلے کے مطابق قائد […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کیمروں سے کور کریں گے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی دور کرنے کے لیے تین ڈیم 3،4 سال میں بنیں گے۔ اسلام آباد میں کنونشن سے […]
لاہور (آن لائن) لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 194 تک پہنچ گیا، جس کے بعد لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مطالعہ اخبارات کے حوالے سے ریڈرشپ ڈے پر خصوصی پیغام میں پرنٹ میڈیا سے وابستہ صحافیوں، آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی اور پرنٹ میڈیا سے متعلقہ تمام تنظیموں کے عہدیداروں اور ارکان کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم […]
پشاور (آن لائن) پشاور میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں کی کھیپ پکڑی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو پشاور میں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا۔ […]
تہران (آن لائن) ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر یحییٰ رحیم صفوی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو تہران جنگ کا دائرہ بحرِ ہند تک وسیع کرسکتا ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں […]
واشنگٹن (آن لائن) یہ ویڈیو 24 ستمبر 2026 کو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی فوجی اہلکار چینی صدر شی جن پنگ کے لیے ریڈ کارپٹ صاف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں شی جن پنگ کی آمد سے […]
کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمیں صوبوں کی تقسیم قبول نہیں، ٹی وی چینلز کے سرویز سے کیا فرق پڑتا ہے؟ سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، سندھ اسمبلی اس حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔ پریس کانفرنس […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کو لانگ مارچ کے حوالے سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بات سنی جائے کیونکہ ہم نہیں چاہتے عوام اور قانون کے رکھوالے ایک دوسرے کے آمنے سامنے […]
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سے بیک ڈور رابطے اب بھی ہیں، تاہم لانگ مارچ موخر کیے جانے تک پی ٹی آئی والوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ ایک انٹرویو میں رانا […]
لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے واضح کیا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے، اگر کوئی قانون ہاتھ میں لے گا تو اس سے قانون کے تحت نمٹا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]