کون سا کوکنگ آئل کس کیٹیگری میں جائے گا؟ اے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گھی اور کوکنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے اور پوری صلاحیت کے مطابق ٹیکس وصولی یقینی بنانے کے لیے گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی ہیں، آئندہ […]

خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد: خلیجی ممالک میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم حفاظتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (پاکستان) نے خلیجی ممالک میں شدید گرمی اور جھلسا دینے والے موسم کے پیشِ نظر وہاں روزگار کی غرض سے مقیم […]

27 ستمبر کا لانگ مارچ ضرور ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ انصاف نہ ملے، بات نہ سنی جائے اور اس پر احتجاج نہ کرنے کا مطالبہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ لانگ مارچ ضرور ہوگا، ہم اسلام آباد آئیں گے مگر احتجاج پرامن […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 193 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ پیما […]

سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر!

کراچی: عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے […]

ملاوٹ شدہ ڈیزل، پیپلز بس سروس سڑکوں سے غائب

کراچی: شہر قائد میں پیپلز بس سروس کی بسوں کے اچانک سڑکوں سے غائب ہونے اور مسافروں کو درپیش مشکلات کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بسوں میں پانی ملا ڈیزل ڈالنے کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں خراب ہوچکی ہیں، جن میں […]

ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم قیادت کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایم […]

پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے، عطا تارڑ

کوہاٹ: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی پرامن احتجاج نہیں کرتی، پرامن لوگ گھروں سے کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے، انہیں اسلام آباد آنے نہیں دیں گے۔ کوہاٹ میں ورکرز سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے […]

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

کوہاٹ، مالاکنڈ: کوہاٹ اور مالاکنڈ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ آکسفورڈ سائنس اسکول اینڈ کالج کرک کی طالبہ ہدیہ طارق نے 1142 نمبر حاصل کرکے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ کوہاٹ بورڈ کے جاری کردہ نتائج […]

اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا، ملک میں طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت […]

انتشار کے راستے پر چلنے والے پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تشدد اور انتشار کا راستہ اپنانے والے پاک سرزمین کی ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔ عالمی یوم امن کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قیام امن کے لیے سرحدوں […]