عمران خان کے بیٹے ویزے کے بغیر جب چاہیں پاکستان آ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹوں کے نائیکوپ (NICOP) دستاویزات تاحال مؤثر ہیں اور وہ جب چاہیں پاکستان آ سکتے ہیں، انہیں پاکستان آنے کے لیے ویزے […]

شدید گرمی میں لیسکو کا لاہور کے شہریوں کو سرپرائز! غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث شدید گرمی اور حبس میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، سبزہ زار اور سمن آباد کے […]

3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا بڑا اعلان، حافظ نعیم الرحمن

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت عوام پر مسلسل ٹیکسوں کا بوجھ ڈال رہی ہے جبکہ حکمران اپنی مراعات اور عیاشیاں ختم کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم لیوی کے ذریعے […]

معجزہ یا طبی مہارت؟ 5 سالہ بچے کا مکمل کٹا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا گیا

راولپنڈی (آن لائن) ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ اور کامیاب ری پلانٹیشن سرجری کرتے ہوئے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ کامیابی سے جوڑ دیا۔ جہلم کے رہائشی بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے جسم سے مکمل طور پر […]

پنجاب حکومت سالانہ 5 ارب روپے مریضوں کے علاج پر خرچ کر رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میو ہسپتال میں 70 مریض پہلے ہی کینسر مشینوں سے مستفید ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں مزید […]

پاکستانی طلبہ کی شاندار کامیابی، 5 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی طلبا نے عالمی پلیٹ فارم ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز چائنا میں شاندار سفارتی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کردیا۔ مقابلے میں 70 سے زائد وفود نے شرکت کی، جہاں پاکستانی طلبا نے بہترین مندوب اور […]

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس استنبول میں طلب

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

سرفراز بگٹی باغات ختم کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، وزیرِ اعلیٰ کے بیان پر شدید ردِعمل

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مستونگ اور کھڈکوچہ کے باغات سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنے معاشی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بی این […]

30 اگست سے 4 ستمبر تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 30 اگست سے 4 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں کے موسم سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک اور آندھی […]

رات کو بجلی کیوں جا رہی ہے؟ اصل وجہ بتا دی

وزارتِ توانائی نے آر ایل این جی کارگو بروقت نہ پہنچنے کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت کے باعث رات کے اوقات میں عارضی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ وزارتِ توانائی کے ترجمان […]