نرسری میں بچوں کی اموات جھلسنے سے نہیں، دم گھٹنے سے ہوئیں، ڈائریکٹر پمز

اسلام آباد (آئی این پی) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر نے دعویٰ کیا ہے کہ پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی اموات جھلسنے سے نہیں بلکہ دھواں اور کالک سانس کے ذریعے جسم میں جانے کے باعث ہوئیں۔ پمز حکام کے مطابق آگ لگنے […]

عوام کے لیے بڑی خوشخبری، ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (آئی این پی) اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک بڑی کمی کردی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.81 ڈالر فی ایم ایم […]

ایپل کا بڑا اعلان، آئی فون 18 کو متعارف کرانے کی تیاریاں

ایپل نے آئی فون 18 سیریز متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا، نئی آئی فون سیریز کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل اس سال آئی فون متعارف کرانے کی حکمت عملی میں تبدیلی کررہا ہے۔ ایونٹ میں آئی فون […]

دورانِ پرواز شادی، 178 مسافر بن گئے گواہ

امریکا میں گھر سے بھاگ کر شادی کے لیے لاس ویگاس جانے والے جوڑے نے دورانِ پرواز ہی ایسی شادی کرلی جس کا انہوں نے شاید خود بھی تصور نہیں کیا تھا۔ سارہ مونتالو اور ان کے بوائے فرینڈ لاس ویگاس جانے کے لیے ساؤتھ […]

نیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا؟

نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں گلیشیئر، مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ دریا میں گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 359 ہوگئی، جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپالی حکام کے مطابق سیلابی ریلے […]

تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

بھارتی شہر کانپور میں دریائے گنگا کے قریب تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح تقریباً ساڑھے 11 بجے پرواز بھری تھی، تاہم 20 منٹ […]

بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا کو 16.7 ارب ڈالر جرمانہ

امریکی میڈیا کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات پر میٹا 16.7 ارب ڈالر کے تصفیے کی رقم ادا کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔ میٹا پر الزام تھا کہ فیس بک اور انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کو زیادہ دیر تک […]

راولپنڈی میں ٹرانسپلانٹ کی مفت سہولت جلد شروع ہوگی، خواجہ سلمان رفیق

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) راولپنڈی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر […]

پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، وزیر داخلہ کا پورا عملہ ہٹانے کا حکم

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ریجنل پاسپورٹ آفس گوجرانوالہ کا اچانک دورہ کیا جہاں دفتر مقررہ وقت سے پہلے بند اور عملہ غائب ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ محسن نقوی کے پہنچنے پر پاسپورٹ آفس کے دروازے بند تھے جبکہ شہریوں […]

مختلف علاقوں میں 28 اور 29 اگست کو بجلی کی بندش کا اعلان

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں 28 اور 29 اگست کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ کیسکو کے مطابق 28 اگست کو شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی ویسٹرن بائی پاس، […]

پٹرولیم لیوی کے خلاف گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور حق دو تحریک کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بلوچستان میں بدامنی، دہشت گردی، بے روزگاری، بارڈر کی بندش اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے خلاف 29 اگست کو گورنر ہاؤس کوئٹہ کے سامنے دھرنے […]