فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ریاست کولوراڈو کے پہاڑی علاقے میں تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد محفوظ رہے۔ حکام کے مطابق حادثہ گولڈن گیٹ کینیون اسٹیٹ پارک کے شمال میں واقع جنگلاتی علاقے […]

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کرنے پرغور

اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی گورنر […]

سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم سسٹم نہ ہونےکا انکشاف

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ایم سی کے عباسی شہید اسپتال میں صرف 13 فائر ایکسٹنگوشرز موجود ہیں، جبکہ […]

خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 2.52 فیصد کمی کے بعد فی بیرل قیمت 80.27 ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.62 فیصد کم ہوکر […]

ایران کو عالمی مالیاتی نظام کے لیے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو عالمی مالیاتی نظام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے تہران پر مالی دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں […]

پمز سانحہ، پیپلز پارٹی کا وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی اموات کے واقعے پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 14 نومولود بچوں […]

آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کے پیچھے کا راز

گوگل اور برطانوی حکومت نے طیاروں کے پیچھے آسمان پر بننے والی سفید لکیروں، جنہیں کونٹریلز (Contrails) کہا جاتا ہے، کو کم کرنے کے لیے مشترکہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپریشن بلیو اسکائی کے تحت شان وک ایئر اسپیس میں آزمائشی پروگرام […]

پاکستان کو تقسیم کرنے والوں سے عوام کو بچانا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے اندر بھی اتحاد کی ضرورت ہے، عوام کو فتنہ اور مفاد پرست عناصر سے بچانا ہوگا جو قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں قومی سیرت النبی ﷺ […]

بابر اعظم کا دوٹوک اعلان، ٹیم میں کوئی کھلاڑی اہم نہیں

لارڈز (آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی کھلاڑی اہم نہیں، جس کی ٹیم کو ضرورت ہوگی وہی کھیلے گا، بہترین دستیاب کھلاڑیوں کو میدان میں اتاریں گے۔ لارڈز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر […]

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کی حد بندی پر اتفاق

تہران (آئی این پی) ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات میں آبنائے ہرمز کی حد بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ترجمان نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے حاصل ہونے والی آمدنی […]