سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہو کر 3629 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 85 ہزار 436 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 30 ہزار 449 روپے کا ہو گیا۔

فی تولہ چاندی 49 روپے سستی ہو کر 4687 روپے کی ہو گئی۔