ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے ملازمین کے لیے تنخواہوں اور مختلف الاؤنسز میں اضافے کی منظوری دے دی۔ فیسکو بورڈ نے وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پے اسکیلز اور مختلف الاؤنسز پر عملدرآمد کی منظوری دی ہے۔ بورڈ […]

عمران خان جیل میں رہیں گے یا باہر، قانون فیصلہ کرے گا، حنیف عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے یا باہر، اس کا فیصلہ قانون کرے گا، قانون جو کہے گا اس پر عملدرآمد ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا […]

وزیراعظم شہباز شریف کی 12ربیع الاول پر امت مسلمہ کو مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم امت مسلمہ کو نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت پر دلی مبارکباد اور عقیدت پیش کی ہے۔ اپنے پیغام […]

جشنِ میلاد النبی کے موقع پر بھاری ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی (آئی این پی) جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کراچی میں بھاری ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 25 اور 26 اگست کو شہر میں ڈمپرز، ٹینکرز اور دیگر ہیوی گاڑیوں کے داخلے […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (آئی این پی) پاکستان اور عالمی منڈی میں مسلسل چار روزہ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 86 ہزار […]

مری میں قیامت خیز حادثہ! 6 افراد جاں بحق

مری (آئی این پی) مری کے علاقے لوئر باڑیاں، لیراں ٹائیں کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس میں 20 سے زائد مسافر سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے […]

امریکی جارحیت سے خطے کے امن کو خطرہ ہے، جمعیت نظریاتی

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ امریکا کی مسلسل دھمکیوں اور جارحانہ اقدامات سے پورا خطہ اور اسلامی ممالک امن کے حوالے سے بڑے خطرے سے دوچار ہیں۔ امریکا ایک طرف امن معاہدوں کی بات کرتا […]

پی ٹی آئی کی موجودگی میں اپوزیشن اتحاد نہیں بن سکتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودگی میں کوئی اپوزیشن اتحاد نہیں بن سکتا، کیونکہ ان کے بقول پی ٹی آئی کے سیاسی رویے […]

جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی معطل، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی نہیں چلائی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی سے متاثرہ مسافروں کو ٹکٹوں کی رقم واپس کردی گئی ہے۔ دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر […]

سرکاری گاڑیوں اور فیول پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ایندھن سے متعلق عائد کفایت شعاری کی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کے ایم سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے کارپوریشن کی تمام گاڑیوں کا استعمال […]

اسکولوں کے نئے اوقات کار مقرر

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول واپس آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیر تعلیم نے کہا کہ نئی توانائی کے ساتھ بچوں کا تعلیمی سفر وہیں سے آگے بڑھے گا […]