مہنگائی کا طوفان! ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرائے 5 فیصد بڑھا دیے

کراچی (آئی این پی) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 5 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے مقررہ مدت میں مطالبات پر مؤثر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد […]

زبردست خوشخبری! بزرگ شہریوں کے لیے بسوں میں مفت سفر کی منظوری

پشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت احساس بزرگ کارڈ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بزرگ شہریوں کو مفت بی آر ٹی سروس فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ احساس بزرگ کارڈ کے تحت 60 سال اور اس سے زائد […]

طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! اسکولوں کے وقت میں ایک گھنٹے کی کمی

کراچی (آئی این پی) سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کی کمی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق آج سے اسکول معمول کے مقابلے میں ایک گھنٹہ کم کھلیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے بتایا کہ طالبات نے اضافی […]

اسلام آباد پولیس کو تمام تر جدید وسائل فراہم کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے جدید، محفوظ اور ماحول دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے اسلام آباد پولیس کو 50 الیکٹرک گاڑیاں فراہم کردی ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم نے الیکٹرک گاڑیوں کی چابیاں وفاقی وزیر داخلہ اور آئی جی […]

پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کا مقصد حکومت گرانا نہیں بلکہ اندرونی کرسی بچانا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنی کرسی بچانے اور علی امین گنڈاپور سے جان چھڑانے کے لیے احتجاج کی کال دی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ […]

ججز انصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن حکومت احکامات نہیں مانتی، علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ججز انصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن حکومت احکامات نہیں مانتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پوری حکومت سپریم کورٹ میں […]

تمہیں خوشامدی پسند ہیں، سیدھی بات بری لگتی ہے! مولانا فضل الرحمٰن

لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم نے اس ملک میں رہنا ہے تو اپنے ضمیر کی بات کریں گے، ہم خیرخواہی کی بنیاد پر بات کرتے ہیں اور آپ کی بھلائی اسی میں دیکھتے […]

خواندگی صرف کتابیں پڑھنا نہیں بلکہ فن اور ہنر سیکھنا ہے، مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر تمام قابلِ قدر اساتذہ کرام کو سلام پیش کرتے ہوئے علم کی جستجو رکھنے والے نوجوانوں اور درس و تدریس کے لیے کام کرنے والے ہر فرد کو خراجِ تحسین […]

فائلرز کے لیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی قانونی آخری تاریخ سے محض چند ہفتے قبل ٹیکس سال 2026 کے ریٹرن فارم میں بڑی تبدیلیاں کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس […]

ملاوٹ مافیا کے خلاف شٹ ڈاؤن آپریشن! 18 فوڈ پوائنٹس سیل

گوجرانوالہ (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلساز مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 18 فوڈ پوائنٹس بند جبکہ 4 کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران 730 کلو ناقص گوشت، 915 لیٹر بیوریجز، 515 لیٹر ملاوٹی دودھ اور […]

طلبہ کے لیے بڑا سرپرائز! گلوبل سٹیزن شپ نیا مضمون شامل

لاہور (آن لائن) پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کے لیے گلوبل سٹیزن شپ کا 100 نمبروں کا الگ مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مضمون کو آئندہ تعلیمی سال سے یونیسف کے تعاون سے نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے […]