دورانِ پرواز لیپ ٹاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی ایئرلائنز کی پرواز میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ایک مسافر کے لیپ ٹاپ میں اچانک آگ بھڑکنے سے طیارے میں دھواں پھیل گیا، جبکہ متعدد مسافر جھلس گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایئرلائنز کی پرواز 2398 اٹلانٹا سے […]

سکول ٹرانسپورٹ کی خصوصی چیکنگ کا فیصلہ

لاہور میں تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل سکول وینز، بسوں اور کوسٹرز کی خصوصی چیکنگ کا فیصلہ کرلیا گیا، جبکہ غیر محفوظ گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے بچوں کی حفاظت کے پیش […]

5 سالہ بچی نے سونے کا بار نگل لیا

بیجنگ (آئی این پی) چین کے شمالی علاقے میں ایک 5 سالہ بچی نے کھیلتے ہوئے غلطی سے 50 گرام وزنی سونے کا بار نگل لیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بیجنگ چلڈرنز اسپتال کے مطابق بچی نے تقریباً […]

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے قابو، بڑا اضافہ

لاہور (آئی این پی) لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دکانداروں کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں 100 سے 150 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہیں۔ دکانداروں کے مطابق کدو […]

امریکی پابندیاں ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکی، محسن رضائی

تہران (آئی این پی) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران نے اربوں ڈالر کمائے اور لاکھوں بیرل تیل فروخت کیا۔ ایرانی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن […]

ایپل بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری میں؟ اہم پیشرفت

اسلام آباد (آئی این پی) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے پاکستان میں دفتر قائم کرنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی کہ ایپل بھی پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرے […]

12 ربیع الاول کے بعد شٹر ڈائون ،لانگ مارچ کا اعلان، جماعت اسلامی

لاہور (آئی این پی) جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور، کراچی اور پشاور میں دھرنا مسلسل آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم ہونے تک دھرنے جاری رہیں گے، جبکہ 12 ربیع […]

برائلر گوشت مزید سستا، قیمت میں بڑی کمی

لاہور (آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہوگئی، جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 497 روپے فی کلو ہوگئی۔ زندہ برائلر کی قیمت بھی 5 روپے کمی کے بعد 343 روپے […]

سرکاری افسران کی دوہری شہریت پر پابندی عائد

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پبلک ایکشن فورم آصف سلیم مٹھا نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری افسران کی دوہری شہریت پر پابندی عائد کی جائے تاکہ ان کی تمام تر صلاحیتیں اور وفاداریاں ملک و قوم کی خدمت کے لیے وقف رہیں۔ اپنے بیان […]