اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف فیصل آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف نے فیصل آفریدی سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی […]
لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ لیوی ختم نہیں کر سکتے تو ہم دھرنا نہیں ختم کر سکتے، لانگ مارچ کا بھی آغاز کرنے جا رہے ہیں، اب حکومت کو پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ مہنگائی اور پٹرولیم […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے روڑے اٹکائے جانے […]
اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی، علامہ راجا ناصر عباس، اسد قیصر، جنید اکبر اور سلمان اکرم راجا شریک ہوئے، اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، […]
اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی بات نہیں مانی تو جلد ہڑتال کی کال دیں گے۔ حافظ نعیم نے کہا کہ وزیر کہتے ہیں ہم […]
لندن (آئی این پی) برطانوی میڈیا نے انگلینڈ کے دورے پر موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی آخری 8 وکٹیں صرف 74 رنز پر گریں، ماضی کے عظیم […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے انگلینڈ کے خلاف مشکل صورتحال میں قومی ٹیم کو ہمت نہ ہارنے اور بھرپور انداز میں جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ رمیز راجا کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب […]
بیجنگ(آئی این پی) چین نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دباؤ کو مسئلے کا حل قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے جمعے کو امریکی صدر […]
انقرہ (آئی این پی) ترکیہ نے غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے پر قبضہ اور رضاکاروں کی گرفتاری کے مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ایک اسرائیلی عہدیدار افیک موسکووچ کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق […]