لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، کشتیاں جلا دی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، اس بار وہ خود مارچ کی قیادت کریں گے اور کارکن بھرپور تیاری کریں۔ ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے […]

چینی روبوٹ نے یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

چینی میڈیا کے مطابق چینی کمپنی کے تیار کردہ ہیومنائیڈ روبوٹ لائٹننگ نے 100 میٹر کا فاصلہ 9.32 سیکنڈ میں طے کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کا 9.58 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق روبوٹ نے دوسرے ورلڈ […]

ٹرمپ کا نیا دعویٰ، آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دے رہے ہیں، جبکہ ایران کے ساتھ معاہدے کے امکانات بھی موجود ہیں۔ جنوبی کیرولائنا […]

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

لندن (آئی این پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جغرافیائی کشیدگی اور ایران پر امریکی دباؤ کے باعث عالمی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے تیل کی قیمتوں کو مزید اوپر پہنچا دیا ہے۔ حالیہ مارکیٹ رپورٹ […]

بچوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا الزام، ٹک ٹاک 400 ملین ڈالر ادا کرے گا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی محکمہ داخلہ کے مطابق معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے بچوں کی آن لائن رازداری سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات پر امریکی وزارتِ انصاف کے ساتھ 400 ملین ڈالر کے تصفیے پر رضامندی ظاہر […]

گزشتہ 4 سال معیشت کیلئے بدترین رہے، اسد عمر

کراچی (آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے گزشتہ چار سال کو ملکی معیشت کے لیے بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے میں معاشی شرح نمو انتہائی کم رہی جبکہ مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا۔ ایک انٹرویو میں اسد […]

ملک کو ایٹمی طاقت بنانا بھی پی پی کی مہربانی ہے، شرجیل میمن

کراچی (آئی این پی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی ملکی خدمت کی مثال نہیں ملتی، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا بھی پیپلز پارٹی کی مہربانی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ […]

مرغی، مٹن اور بیف من مانی قیمتوں پر فروخت

لاہور (آئی این پی) برائلر مرغی، چکن، مٹن اور بیف سرکاری نرخوں کے برعکس من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگے، شہریوں نے سرکاری نرخوں پر گوشت اور انڈوں کی فروخت یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت […]

کینسر میں مبتلا سانپ کا انسانوں والی جدید تکنیک سے علاج

لندن: برطانیہ کے چیسٹر چڑیا گھر میں 15 فٹ لمبے اژدھے کو کینسر کے علاج کے لیے ایسا جدید طریقہ استعمال کیا گیا جو عموماً انسانوں کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔ 23 سالہ مادہ اژدھے، جس کا نام اداکارہ جوڈی فوسٹر کے نام پر […]

رکشوں کے خلاف بڑا ایکشن، 150 سے زائد رکشے ضبط

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں رکشوں کے غیر قانونی داخلے کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائیاں تیز کر دیں اور مختلف علاقوں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 400 سے زائد […]