سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد، صرف 3 منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری تیار

آسٹریلیا کی فلینڈرز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسی نئی بیٹری تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو صرف 3 منٹ میں مکمل چارج ہوسکتی ہے اور اسے تقریباً 60 ہزار مرتبہ مکمل چارج کیا جاسکتا ہے۔ محققین کے مطابق نئی بیٹری میں روایتی لیتھیم آئن […]

شہباز شریف اور نواز شریف کی اہم ملاقات، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم پر غور

لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور […]

عمران خان نے سہیل آفریدی کے خلاف کوئی بات نہیں کی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی بہن نورین نیازی سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے […]

دورانِ پرواز لیپ ٹاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی ایئرلائنز کی پرواز میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ایک مسافر کے لیپ ٹاپ میں اچانک آگ بھڑکنے سے طیارے میں دھواں پھیل گیا، جبکہ متعدد مسافر جھلس گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایئرلائنز کی پرواز 2398 اٹلانٹا سے […]

سکول ٹرانسپورٹ کی خصوصی چیکنگ کا فیصلہ

لاہور میں تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل سکول وینز، بسوں اور کوسٹرز کی خصوصی چیکنگ کا فیصلہ کرلیا گیا، جبکہ غیر محفوظ گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے بچوں کی حفاظت کے پیش […]

5 سالہ بچی نے سونے کا بار نگل لیا

بیجنگ (آئی این پی) چین کے شمالی علاقے میں ایک 5 سالہ بچی نے کھیلتے ہوئے غلطی سے 50 گرام وزنی سونے کا بار نگل لیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بیجنگ چلڈرنز اسپتال کے مطابق بچی نے تقریباً […]

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے قابو، بڑا اضافہ

لاہور (آئی این پی) لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دکانداروں کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں 100 سے 150 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہیں۔ دکانداروں کے مطابق کدو […]

امریکی پابندیاں ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکی، محسن رضائی

تہران (آئی این پی) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران نے اربوں ڈالر کمائے اور لاکھوں بیرل تیل فروخت کیا۔ ایرانی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن […]

ایپل بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری میں؟ اہم پیشرفت

اسلام آباد (آئی این پی) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے پاکستان میں دفتر قائم کرنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی کہ ایپل بھی پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرے […]

12 ربیع الاول کے بعد شٹر ڈائون ،لانگ مارچ کا اعلان، جماعت اسلامی

لاہور (آئی این پی) جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور، کراچی اور پشاور میں دھرنا مسلسل آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم ہونے تک دھرنے جاری رہیں گے، جبکہ 12 ربیع […]