بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیاں اور دباؤ ڈالنے کے حربے مسائل کے حل میں مددگار نہیں بلکہ کشیدگی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن […]
لاہور: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہائی اسپیڈ ٹرین اور 5 ہزار الیکٹرک بسوں کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ لاہور میں امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران پنجاب میں مصنوعی ذہانت کے فروغ اور مختلف شعبوں […]
اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی جانب سے ایک بار پھر 6 لاکھ 33 ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ سامنے آگیا ہے، جبکہ ماضی میں چینی کی برآمد اور درآمد کے فیصلوں کے باعث عوام کو بھاری قیمتیں ادا […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت سی سی ڈی، ضلعی پولیس اور سیف سٹی کی مشترکہ حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے 28 سیف […]
لاہور: شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے کے بعد 504 روپے فی کلو ہوگئی، جبکہ زندہ برائلر 5 روپے مہنگا ہو کر 348 روپے فی کلو میں فروخت […]
نارووال: تحصیل شکرگڑھ کے نواحی گاؤں فتح پور افغانہ میں ایک دکان سے چھ فٹ سے زائد لمبا کوبرا سانپ برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تقریباً 40 منٹ […]
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ختم نہ کی گئی اور عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے سڑکوں پر بیٹھ جائیں گے۔ […]
لاہور (آئی این پی) بسنت 2027 کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردیں، لاہور میں ڈور کی تیاری کے لیے 5 مخصوص زونز قائم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مناواں اسپورٹس کمپلیکس، ایل ڈی اے سٹی نشتر، رائیونڈ مارکیٹ، راکھ ٹیرا […]
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جاتا ہے، تاہم عمران خان کی بہن کی جانب سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی۔ اپنے […]
لزبن (آئی این پی) پرتگال کے فٹبالر کوین کاسترو 25 برس کی عمر میں میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ لزبن فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق کوین کاسترو اپنے کلب ریئل ایس سی ساڈ اور ایسٹریلا دا امادورا کے درمیان دوستانہ […]
فیصل آباد (آئی این پی) فیسکو ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، فیسکو بورڈ نے وفاقی حکومت کے نئے پے اسکیلز اور مختلف الاؤنسز کمپنی میں نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ فیسکو ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں یکم جولائی 2026 سے نظرثانی کا […]