اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے درمیان رابطہ خوش آئند ہے، اس ذریعے کو بات چیت کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ پروگرام […]
چین نے مبینہ طور پر ایسے جدید ہائپرسونک گلائیڈ وہیکلز تیار کرلیے ہیں جو ہزاروں کلومیٹر دور موجود دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول طیاروں اور فضائی ایندھن بھرنے والے ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی ہتھیاروں میں […]
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن کا اتحاد حکومت کے لیے کسی خطرے یا پریشانی کا باعث نہیں۔ پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ امید ہے مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم 31 اگست اور یکم ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح […]
پیرس (آئی این پی) فرانس کی حکومت نے ہائی اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق ستمبر سے ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے موبائل فون پابندی سے متعلق قانون […]
تل ابیب (آئی این پی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ان کے دو بیٹوں میں سے ایک کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اسرائیلی ٹی وی چینل کو ٹیلی فونک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ […]
واشنگٹن (آئی این پی) مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال سے دہشتگردوں اور غیر تجربہ کار انتہاپسندوں کو خطرناک حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے میں مدد ملنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ غیرملکی رپورٹ کے مطابق ٹیک اگینسٹ ٹیررازم کی حالیہ تحقیق میں خبردار کیا گیا […]
لندن (آئی این پی) انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کٹس کے معیار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سرد موسم کے لیے غیر موزوں قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کو فراہم کی گئی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کیا گیا، 16 ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کرے گی، اس پر بھی عمل کریں گے۔ سینیٹ […]
تہران (آئی این پی) ایرانی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ایران کو انتہائی نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔ ایرانی صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے […]