سڑکوں کی بندش سے شہریوں اور مریضوں کو مشکلات

قلات: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ قلات کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوامی مسائل سننا اور ان کے حل کے لیے سفارشات مرتب کرنا تھا۔ اسسٹنٹ […]

آزاد کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا، افتخار گیلانی

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جب بھی پاکستان یا آزاد کشمیر میں اقتدار میں آئی، تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوا۔ […]

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ریسکیو کو جدید سہولیات فراہم کر دی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ریسکیو سروسز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے صوبے کی 39 تحصیلوں میں 39 نئی فائر گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔ عظمیٰ بخاری […]

کرپٹ عناصر کے خلاف میگا آپریشن

لاہور: ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سہیل ظفر چٹھہ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے تمام ضلعی اور ڈویژنل افسران کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران محکمہ مال اور پولیس کے متعدد افسران و ملازمین کو […]

سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے، پی ٹی آئی اس پر بات کرے تو ساتھ دیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں صوبہ جلسوں اور احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا، خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے، اگر پی ٹی آئی امن و امان کے مسائل پر بات کرے گی تو […]

نوجوان تعلیماتِ نبویﷺ کو عملی زندگی کا حصہ بنائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری پوری انسانیت کے لیے ہدایت، خوشی اور نجات کا پیغام ہے، نوجوان سیرتِ النبی ﷺ کا مطالعہ کرکے آپ ﷺ کی تعلیمات کو عملی […]

پی ٹی اے نے صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل صارفین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام موبائل آپریٹرز کے ری چارج اور بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق […]

گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر چھپانا چاہتے ہیں؟ تو ایسا ممکن ہے

اگر آپ نہیں چاہتے کہ گوگل میپس کے اسٹریٹ ویو میں آپ کے گھر کی واضح تصویر نظر آئے تو اسے بلر کرانے کی درخواست دی جاسکتی ہے۔ گوگل میپس میں گھر کی تصویر دھندلا کرنے کے لیے صارف کو گوگل کو درخواست بھیجنا ہوتی […]

لارڈز ٹیسٹ سے قبل انگلش بیٹرز کی خصوصی پریکٹس

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعے سے لارڈز میں شروع ہوگا، جس سے قبل انگلش بیٹرز نے بائیں ہاتھ کے اسپنرز کے خلاف خصوصی پریکٹس کی۔ انگلینڈ ٹیم مینجمنٹ نے نیٹ سیشن کے لیے خاص طور پر بڑی تعداد میں بائیں ہاتھ سے […]

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، نمبر ون بولر کون؟

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، جس میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ بولرز کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئے۔ مچل اسٹارک نے بھارت کے جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی، بمراہ […]

تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 95، سیکڑوں افراد لاپتا

تبت اور نیپال میں تباہ کن فلش فلڈ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، سیلابی ریلوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 95 ہوگئی جبکہ 341 غیر ملکیوں سمیت سیکڑوں افراد لاپتا ہیں، جن کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ […]