کراچی (آن لائن) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نارتھ ناظم آباد کراچی میں سیفی ہسپتال کے جدید کارڈیک ونگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ […]
پشاور (آئی این پی) تھانہ متنی پر دہشت گردوں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے بارودی مواد پھینکنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق حفاظتی اقدامات کے باعث حملے […]
کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات موہنجو داڑو سے بھی بدتر ہیں، شہر کے تقریباً 40 ملین افراد بدترین حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کراچی کونسل آف […]
لاہور (آئی این پی) بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری واہگہ-اٹاری سرحد کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق 25 پاکستانی شہریوں کو واہگہ-اٹاری سرحد کے راستے پاکستان لایا گیا، جہاں ہائی کمیشن کے حکام بھی موجود تھے اور انہوں نے […]
اسلام آباد (آئی این پی) پمز آتشزدگی واقعے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پیش کردی گئی، جس کے بعد وزیراعظم نے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 ذمہ دار افسران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیکس چوری و اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پی […]
امریکی انٹیلی جنس رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ کے باعث امریکا کمزور ہوا ہے اور روس یورپ میں امریکی مفادات اور اتحادیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا موقع حاصل کر سکتا ہے۔ امریکی […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے پمز اسپتال میں نرسری آتشزدگی کے واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی غفلت کے باعث 14 معصوم بچوں کی جان گئی، انہیں قربانی کا بکرا نہیں بننا چاہیے […]
کراچی (آئی این پی) ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی […]
لاہور، پشاور (آئی این پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا، انتظامیہ کو پیشگی انتظامات مکمل رکھنے جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں پیش آنے والے اندوہناک سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام کو جدید بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، چین نے اسلام آباد کے لیے 21 جدید فائر […]