کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافروں کے جسم سے 18 قیمتی موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ ترجمان کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے قیمتی موبائل فونز کی غیر قانونی طریقے سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بھر میں خصوصی بچوں کے لیے 49 جدید ڈیجیٹل کلاس رومز، 20 سیٹلائٹ اسکولز اور سائن لینگویج ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا افتتاح کردیا۔ محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد […]
سکھر: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت لیوی ختم کرنے کے لیے تیار نہیں، حکومت لیوی کا بھتہ ختم کرے اور عوام کو ریلیف دے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت کی […]
لاہور: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ خطہ انتہائی نازک دور سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے حوالے سے بہت جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے، میں ایران کے بارے میں جلد فیصلہ کرنے والا ہوں۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زیرِ غور آپشنز میں ایران کو مکمل طور […]
لاہور: سولر سسٹم میں استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، مختلف بیٹریز کی قیمتیں 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کم ہوگئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آن گرڈ، ہائبرڈ اور آف گرڈ سولر سسٹمز میں […]
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چھوٹے صوبے بنائیں لیکن اس کے لیے درست وقت اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے۔ دہشتگردی، سیاسی انارکی اور معاشی بدحالی کی […]
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ریاست کے مفادات کے تحفظ کے لیے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے، عوام کے لیے تیل سستا کرنا میری ذمہ داری ہے۔ توانائی شعبے کے فیصلے قومی مفاد اور ملکی ضروریات […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی ریاست میں انارکی پیدا کرنا ہے، جنید اکبر کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں بھی اس […]
لاہور (آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 447 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5 روپے اضافے سے 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 255 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو لوگ کارکردگی میں مریم نواز سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ ذاتی حملے کرکے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، جبکہ کچھ لوگوں کی سیاست ہی مریم نواز کے مرہون منت ہے۔ […]