کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 15 ستمبر 2026 کو فنانس ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے امور […]
اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستانی حدود میں کی جانے والی دراندازی اور ڈرون حملے کی کوشش کو پاک فضائیہ اور مؤثر ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بناتے ہوئے تمام ڈرونز فضا میں ہی تباہ […]
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر مملکت کے حکمرانوں، عوام اور وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے پاک سعودی تعلقات، دفاعی اشتراک، معاشی […]
دہلی: بھارت میں کھانوں کے ذائقے کو بڑھانے کے لیے مختلف قسم کی چٹنیاں بنائی جاتی ہیں، لیکن بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک علاقے میں ایسی چٹنی تیار کی جاتی ہے جس کے بارے میں جان کر بہت سے لوگ حیران رہ جائیں گے۔ یہاں […]
لندن: چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تائیوان کو امریکی اسلحے کی فروخت روکنے کیلئے دباؤ ڈالنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ رواں ہفتے واشنگٹن کے دورے کے دوران 1982 […]
لاہور: پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور سگنلز کمزور کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سادہ لباس افراد ہماری بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، ہماری شنوائی نہیں ہورہی جس پر پرامن احتجاج کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، یہ کسی کے […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1544 روپے سستا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گرنے کے اثرات کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹ میں […]
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 6 ہفتے بعد شاہراہِ فیصل پر کراچی کے نوجوان اپنا صوبہ مانگنے نکلیں گے۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]
ابوظہبی: موسیقی کی دنیا کے آئیکون پاپ گلوکار مائیکل جیکسن اور برطانوی شہزادی ڈیانا سمیت معروف ثقافتی شخصیات کی یادگار اشیا رواں سال دسمبر میں نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں منعقد ہونے والی جولینز آکشنز […]
تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی عوام کی شکایات، پیش آنے والے جرائم اور پیدا ہونے والے عدم اعتماد کا معاملہ اٹھائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر اقوام متحدہ […]