اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن اتحاد نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کی صحت پر ڈرامہ رچایا، سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونا توہینِ عدالت ہے، 27 ستمبر کو بھرپور احتجاج کا فیصلہ برقرار رہے گا۔ محمود خان اچکزئی کی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کو درپیش مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، مسائل کی آڑ میں بندوق اٹھانے والا پاکستانی نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں […]
لاہور (آئی این پی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے، ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں مزید 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق مہنگائی […]
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مال دولت، عزت اور اختیار مل جاتے ہیں مگر خدمت کی توفیق کسی کسی کو ملتی ہے، وزراء، بیوروکریسی، افسروں، ڈاکٹروں اور سب کو کہتی ہوں جو امانت ملی ہے، بہترین سرانجام […]
لاہور( آئی این پی) اگست کے اختتام پر آسمان پر شاندار فلکیاتی منظر کی پیشگوئی کی گئی ہے، 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب جزوی چاند گرہن ہوگا، اس دوران چاند کا بڑا حصہ سرخی مائل نارنجی رنگ اختیار کرلے گا جس کے باعث […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان میں غیر ملکیوں کی جانب سے سائبر فراڈ اور فحش مواد کا عالمی نیٹ ورک چلانے کا معاملہ سامنے آنے پر حکومت نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غیر قانونی […]
اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سوال کیا کہ کون ہیں جو رات کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو غلط اسپتال لے کر گئے؟ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنا مشکل ہے تو جمہوریت ایسے نہیں چلا […]
کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ 49 دہشتگردوں اور خوارج کو جہنم واصل کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کی بہادری اور عزم کو سلام […]
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت کے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 12 ربیع الاول 1448ھ بمطابق […]
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا حکومت پر اعتماد کا رشتہ بحال ہونا چاہیے، پنجاب کے ہر کامیاب منصوبے کے پیچھے پی آئی ٹی بی کی ٹیکنیکل سپورٹ شامل ہے، پی آئی ٹی بی پنجاب کی […]
لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 533 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 10 روپے اضافے سے 368 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236 روپے فی درجن کی سطح پر […]