محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں ملک میں شدید گرمی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 12 جون کے دوران اسلام آباد، سندھ ،پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں دن کا درجہ حرارت معمول […]
عید کے دنوں میں موسم کے حوالے سے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا اور عوام کو غیر ضروری باہر نکلنے اور پانی کا استعمال بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے عید کے ایام میں درجہ […]
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے عید الاضحیٰ کے ایام میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا، جس کے مطابق 7 سے 12 جون تک پنجاب میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری معمول سے زیادہ […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، شہر کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، […]
محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں ملک کے میدانی میدانی برعکس دیر، سوات، چترال اور کوہستان میں بارش کا […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک کے مختلف حصے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور آندھی کے باعث 10 […]
لاہور میں صبح سویرے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کر دیا، محکمہ موسمیات کی شہر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ ملک کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ […]
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے پریشان عوام کو خوشخبری سنا دی محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کو خوشخبری سنادی، جس سے بے حال شہری سکھ کا سانس لیں سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ،لاہور،پشاور میں گرمی مسلسل قہر […]
مون سون، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: محکمہ موسمیات نےمون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا (کے پی ) کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون […]
معمول سے زائد بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مون سون 2025ء کی پیشگوئی کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ وسطی، جنوبی اور شمال مشرقی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں اور ساتھ ہی سیلاب کا خطرہ بھی سر اٹھا رہا […]