ملک بھر میں کئی دن بارشیں ہی بارشیں ،کب ؟ تاریخیں سامنے آ گئیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ بھی جاری

30 اگست سے 4 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اپنے الرٹ میں کہا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ […]

ملک بھر میں کئی دن بارشیں ہی بارشیں ،کب ؟ تاریخیں سامنے آ گئیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ بھی جاری

محکمہ موسمیات نے آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتوار […]

مون سون کا آٹھواں اسپیل، شدید بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور، پشاور (آئی این پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا، انتظامیہ کو پیشگی انتظامات مکمل رکھنے جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبے […]

بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیا ت کی جانب سے الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 29 اگست سے 5 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور، منڈی بہاؤالدین، […]

بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے نئے مون سون اسپیل کی خبر دیدی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کے آغاز کی پیشگوئی کی ہے، جس کے باعث بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اہم پیشگوئی آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کا آغاز 27 اگست سے ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 27 اگست سے گرج چمک کے […]

آج بارش ہو گی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور میں گرمی کا سلسلہ برقرار ہے اور سورج و بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔ موسمی صورتحال کے مطابق آج شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ […]

راولپنڈی، اسلام آباد میں اربن فلڈنگ؟؟؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں شہری سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے، جس کے باعث نشیبی […]

ملک کے کون کون سے شہروں میں موسلا دھار بارشیں ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

*محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: ملک بھر میں تیز بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ*   محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔   پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت […]

موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور (آن لائن) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 23 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ لاہور سمیت صوبے بھر میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں […]