ملک کے مختلف حصوں میں اس وقت بارش کا سلسلہ جاری ہے، جہاں کہیں ہلکی بوندا باندی ہو رہی ہے تو کہیں تیز بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے۔ صوبۂ پنجاب کے کئی شہر جن میں فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، رحیم یار خان، […]
ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ایک نیا الرٹ جاری کیا ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹا […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 25 مارچ تک گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد متعلقہ اداروں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کی گئی […]
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج منگل کو ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کے زیر اثر شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کی توقع ہے اور بارشوں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہنے […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 17 مارچ سے 20 مارچ کے دوران پنجاب کے زیادہ تر اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مارچ سے چمن، ژوب، بارکھان اور زیارت سمیت دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ حکام نے بتایا کہ 17 مارچ سے ایک طاقتور موسمی […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں عیدالفطر کے موقع پر بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے باعث شہر میں جاری گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں اس وقت گرمی کی شدت برقرار ہے تاہم محکمہ موسمیات […]
اسلام آباد: ملک کے شمالی علاقوں میں خراب موسم کے پیشِ نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اہم الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں موسلادھار بارش، برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ این ڈی […]
محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہے گی۔ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ شہر میں آئندہ دنوں کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ […]
قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں بارش اور موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 12 مارچ کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر […]