نبی آخر ﷺ کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان۔ دیوان ابو طالب، تحریر و تحقیق : صفدر ھمدانی

کائنات میں نبی ﷺ کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان حضرت ابو طالب کا نعتیہ دیوان قرار دیا جاتا ہے۔ شاعری زمانہ نبوت میں ہر شخص کے لیئے باعث سعادت سمجھی جاتی تھی اسی تناظر میں حضرت ابوطالب بھی شاعر بھی تھے اور ان […]

فیض احمد فیض نے ’مجھ سے پہلی سی محبت‘ کس کی یاد میں لکھی؟ عقیل عباس جعفری، محقق و مورخ کی لاجواب تحریر

اردو کے ممتاز نقاد محمد حسن عسکری نے اردو شعرا کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ ’میری بہترین نظم‘ کے عنوان سے شائع کیا تھا جس میں اس زمانے میں شاعری کے افق پر چھائے ہوئے تمام ممتاز تخلیق کاروں کی منتخب نظمیں اور ان […]

علامہ طالب جوہری، ادبی تنظیم قافلہ کے خصوصی پڑاؤ میں

تحریر: ظفر معین بلے جعفری آیت اللہ حضرت علامہ طالب جوہری ایک زندہ شخصیت کا تابندہ نام ہے۔ وہ علم کاایک جہان تھے ۔بظاہر قدوقامت بڑا نہیں تھا لیکن علمی، ادبی اور روحانی اعتبار سے بلندقامتی میں آسمان تھے ۔ وہ ہماری نظروں سے اوجھل […]

کثیرالجہت شخصیت صفدر ھمدانی کی ادب کہانی، تحریر و تحقیق: ظفر معین بلے جعفری

کہتے ہیں کہ ہرمرد کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہم محترم صفدر ہمدانی کی کامرانی کودیکھیں تو اس حقیقت کوتسلیم کئے بغیرکوئی چارہ نہیں کہ ان کی کامیابیوں اور کامرانیوں کے پیچھے محض ان کی جیون ساتھی کاہاتھ نہیں […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” کی نویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

ایوبی آمریت کے خلاف جدوجہد ایوب خان کی حکومت کی گرفت جنگ 1965ء کے بعد آہستہ آہستہ کمزور ہونی شروع ہوگئی اور جب بھٹو عوام میں پاپولر راہنما کے طور پر ابھر کر سامنے آئے تو انہوں نے بوسیدہ نظام کی حقیقت کو بھی بے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے آٹھویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام یہ امر واضح ہے کہ جنگیں انقلابات کو بھی جنم دیتی ہیں۔ جیسے جنگِ عظیم اول اور جنگِ عظیم دوم نے جس طرح عالمی سیاست کو یکسر بدل کر رکھ دیا اسی طرح علاقائی جنگیں بھی خِطّوں کے سیاسی نظاموں کو […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے ساتویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

اقتدار سے علیحدگی 1965ء کی17 روزہ پاک بھارت جنگ نے خطے کے دونوں ممالک پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ مثلاً یہ کہ بھارت جو یہ تصور کرتا تھا کہ وہ دفاعی طور پر پاکستان کو دبوچ سکتا ہے، غلط ثابت ہوا۔ اس کی عالمی سطح […]

ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کی کہانی کی چھٹی قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

جنگِ1965ء اور ذوالفقارعلی بھٹو برِصغیر میں انگریز کی آمد کے بعد جنم لینے والی نسلوں میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین مذہبی تعصب کا ابھار روزبروز بڑھتا رہا جو آخرِکار مسلمانوں کے علیحدہ وطن پاکستان کی شکل میں اپنا رنگ جمانے میں کامیاب ہوا۔ ہندوستان […]

بھٹو کی سرگذشت “میرا لہو” کی پانچویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

نئی خارجہ پالیسی کا معمار ذوالفقارعلی بھٹو اپنی ذہانت اور محنت کی بنیاد پر اقتدار کے ایوانوں میں روز بروز ایک اہم اور طاقتور حیثیت اختیار کرتے چلے گئے۔ قدرتی وسائل، صنعت وغیرہ کی وزارتوں کی ذمہ داری کے بعد ان کو اطلاعات و تعمیرِ […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” کی چوتھی قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

غریب ماں کا بیٹا بھٹو قبیلہ ایک سپہ گر راجپوت قبیلہ ہے جو موجودہ بھارتی صوبہ ہریانہ کے دو قصبوں بھٹو اور بھٹو کلاں میں آباد تھا۔ یہ دونوں گاؤں ہریانہ کے ضلع سرسہ میں واقع ہیں۔ جنوری 1986ء میں دونوں گاؤں میں مشاہدے کے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے تیسری قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

طاقت کے ایوانوں میں پاکستان کی سیاست پر روزِاول ہی سے چند خاندانوں، جاگیرداروں، سول و فوجی افسر شاہی اور بیرونی سامراجی مفادات کی تکمیل کرنے والوں کی گرفت رہی ہے۔ جب ذوالفقار علی بھٹو اپنی تعلیم مکمل کرکے کراچی منتقل ہوئے تو اس وقت […]

close