پانی کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی ادارلحکومت میں پانی کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ناصر بٹ کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں پانی […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف یوٹیلیٹی سٹورز یونین نے آج 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دن 2 بجے احتجاج ہوگا، ملک بھر کے پریس کلبز کے […]

یا اللہ خیر! رات گئے زلزلے کے جھٹکے‎

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی […]

تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنیوالے اپوزیشن رہنماؤں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے معاملے پر تمام ایوان یکجا ہو گیا، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے اپوزیشن ارکان کے نام سامنے آگئے۔ پاکستان تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل اور آزاد ارکان نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا لکھ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا ایک اوربڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس اسلام آباد ہائیکورٹ کے قانونی امور کے جج مقرر کردیے گئے ہیں ،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن […]

حکومت نے پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا […]

دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس پاکستان نے مختلف الاؤنسز ڈبل کرنے سمیت دیگر مطالبات منوانے کیلئے کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے کا اعلان کردیا۔ الائنس کے چیف کوآرڈینییٹر رحمان علی باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے دھرنے میں چاروں […]

سینیٹر عرفان صدیقی کا مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے اہم بیان آ گیا ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی عملی طور پر غیر مؤثر ہوچکی ہے۔ ایک بیان میں […]

حکومت نے ایک اور وزارت کو ختم کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہوابازی کی وزارت کوختم کردیاگیا،وزارت ہوابازی کو باضابطہ طور پر وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے پی آئی اے، سول ایوی ایشن، ایئرپورٹ اتھارٹی اور اے ایس ایف […]

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لئے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواوں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی […]

وفاقی حکومت کا حج پیکیج کے حوالے سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ اس سال حج کے حوالے سے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، ڈالر کے ریٹ کے تناسب سے خطے ہی نہیں دنیا کا سستا حج کرانے جارہے ہیں۔ روز نامہ جنگ […]

close