اسلام آباد: انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 میں 4 لاکھ سے زائد طلبا کے فیل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، سب سے زیادہ فیل ہونے والے طلبہ کا تعلق پنجاب سے ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کی جانب سے 2025 کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا عمل […]
تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 15 اپریل تک توسیع نہیں کی گئی، وزیر تعلیم سندھ کا اہم بیان وزیر تعلیم سندھ Sardar Shah نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کی سختی سے تردید کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ […]
دیپالپور روڈ پر ایک ٹریفک حادثے میں 5 طلبہ سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ رکشہ اور ٹرک کے درمیان شدید ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا، زخمیوں میں ایک خاتون ٹیچر اور رکشہ ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ […]
گوجرانوالہ میں ایل پی جی کی قیمت 420 روپے فی کلو سے بڑھ کر 460 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین اور رکشہ ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ اسی دوران کراچی میں بھی ایل پی جی کی قیمت […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ رواں ماہ صوبائی دارالحکومت میں ہیلمٹ کی خلاف ورزیوں پر 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے جبکہ 49 ہزار سے […]
پنجاب میں حکومت نے غریب بچیوں کے لیے زیور تعلیم پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کابینہ نے اس باقاعدہ منصوبے کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرکاری سکولوں میں طالبات کی تعداد بڑھانے اور تعلیم میں […]
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 3 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے تک رکنیت معطل رہے گی۔ یاد رہے معطل ہونے والوں میں اکمل سرگالہ، […]
پنجاب حکومت کی جانب سے گلف اسٹریم طیارے کی خریداری اور اس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کے زیرِ استعمال لگژری طیارے ‘گلف اسٹریم’ کی خریداری، رجسٹریشن اور غیر ملکی دوروں سے متعلق معلومات منظرِ عام […]
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب نے کلائمٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت انٹرنیز کو ماہانہ 60 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ اس پروگرام کے تحت حکومت پنجاب کی جانب سے تین ماہ کی انٹرن شپ مکمل ہونے […]
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے طلبہ کی کارکردگی بہتر بنانے اور تعلیمی سال کے دوران نصاب کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اسکولوں کی چھٹیوں میں کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے مطالبہ کیا گیا […]