غذر(آ ئی این پی)ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ہزاروں سیاحوں نے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا غذر میں بھی سیاحوں کی آمد شروع بھی شروع ہوگئی ہے دوسری جانب غذر مں سیاحوں کے لئے انفارمیشن سینٹر نہ ہونے کی وجہ […]
غذر (آئی این پی) غذر سے راولپنڈی کے لئے چلنے والی نیٹکو کی کھٹارہ بسیں جگہ جگہ خراب ہونا روز کا معمول بن گیا ہے حکومتی سرپرستی پر چلنے والا یہ ادارہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے متعدد بسوں ورکشاپ میں مرمت کے […]
ہنزہ (آئی این پی )ہنزہ میں سمائر نگر کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں غیر ملکی سیاحوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، سیاحوں کا تعلق فرانس سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سمائر نگر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں13غیر ملکی سیاحوں […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ایم اے پرائیویٹ پولیٹیکل سائنس ، اکنامکس ،انگلش اور اردو پارٹ ون اورٹو 2021کے سالانہ امتحانات کے نتائج کاا علان کردیا۔ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون کا مجموعی نتیجہ67.7 جبکہ پارٹ ٹو کا مجموعی نتیجہ66.16فیصد رہا۔اسی طرح اکنامکس […]
غذر (آئی این پی)غذرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں سی سی ٹی وی کیمروں کی خراب کے باعث جرائم کے خدشات بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں گاہکوچ شہر کی سیکورٹی کے لئے لگائے گئے تمام سی سی ٹی وی کیمرے ناکارہ ہوگئے یہ کیمرے […]
غذر (آئی این پی)غذر کے بعض محکموں میں اب بھی اصل بندوں کی بجائے دوسرے افراد کی ڈیوٹی دینے کا انکشاف جبکہ کئی سرکاری ملازمین نے اپناکاروبار کھول رکھا ہے غذر کے مختلف محکموں میں اصل ملازم کی بجائے دوسرے افراد کا ڈیوٹی دینے کا […]
غذر (آئی این پی) غذر کے مختلف پٹرول پمپوں سے روزانہ پلاسٹک کے کینوں میں سینکڑوں لیٹر پٹرول فروخت کیا جاتا ہے جو کسی بھی وقت کوئی بڑے حادثے کا سبب بننے کا خدشہ ہے، انتظامیہ کے زمہ دار صرف دفتروں تک محدود ہوکر رہ […]
گلگت (آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ ایڈوائزی اینڈ کونسلنگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق سنٹر کا باقاعدہ افتتاح وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے فتیہ کاٹ کر کیا۔اس موقع پر […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے قراقرم یونیورسٹی کنفیوشس سیٹ انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ پاک چائنہ جشن بہاراں فیسٹول2022 کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق […]
غذر (آ ئی این پی)غذر کی تحصیل یاسین میں ایک ہزار سال پرانی رسم تخم ریزی کی دو روزہ رنگا رنگ تقریبات اختتام پزیر ہوئی اس اہم ایونٹ کو دیکھنے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی رسم کے پہلے […]
غذر (آ ئی این پی)غذر کی تحصیل پھنڈر میں ہر دوسری دکان میں پٹرول اور ڈیزل کا کاروبار ہونے لگا اشیاء خوردنی کے ساتھ ساتھ پٹرول اور ڈیزل کا بھی کاروبار کیا جاتا ہے،دوسری طرف اشیاء خوردنی ہوشربا قیمتوں نے عوام کو پریشان کیا ہے […]