گلگت بلتستان حکومت کی شاہ خرچیاِں،عوامی ایکشن کمیٹی 5دسمبر کو گلگت میں دھرنا دے گی

گلگت (پی این آئی) گلگت عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے مرکزی رہنماؤں اور ایگزیکٹیو باڈی کے اجلاس میں حکومت کی شاہ خرچیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میںعوام کے پیسوں سے مہنگی گاڑیوں کی خریداری ، کارکنوں کو نوازنے کیلئے کوآرڈنیٹرز […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا سٹی ہسپتال گلگت کا دورہ، ملازمین کا حاضری کا ریکارڈ مناسب نہ رکھنے پروارڈ ماسٹر کیخلاف کارروائی

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سٹی ہسپتال گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سٹاف کی حاضری رجسٹر کا معائنہ کیا۔ ملازمین کی حاضری کا ریکارڈ مناسب طریقے سے نہ رکھنے پر سیکریٹری صحت کو متعلقہ وارڈ ماسٹر کیخلاف محکمانہ […]

وفاقی حکومت کے کفایت شعاری کے دعوے، گلگت بلتستان کی حکومت نے منتخب نمائندوں کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این ایک طرف جہاں وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت بچت اور کفایت شعاری کے دعوے کر رہی ہے تو دوسری جانب گلگت بلتستان حکومت نے گورنر، وزیراعلیٰ، سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزرا، مشیروں، معاونین خصوصی اور کو آرڈینیٹرز کیلئے32نئی گاڑیاں خریدنے […]

اسکردو، گلگت، غذر میں 50 فیصد سے زائد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل ہو گئی

گلگت (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کرونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پابندیوں پر نظرثانی کا […]

بجلی کی طویل بندش ،شانگلہ میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکررہ گئیں

الپوری(ائی ا ین پی)شانگلہ سمیت مختلف علاقوں میں طویل بندش،پیسکو اعلامیہ میں بجلی بندش کا دورانیہ صبح نو سے دوپہردو بجے تک جاری کیا گیا تاہم شانگلہ میں یہ دورانیہ چار بجے سے بھی تجاوز کرگیا،کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکررہ گئی،بجلی پر چلنے والے دکانداروں،بیشتردفاتر کے […]

close