گندم کی امدادی قیمت مقرر کر دی گئی ، کتنی ؟ جانئے

وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان نے دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3500 روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ مخدوم محبوب الزمان کے مطابق یکم اپریل سے گندم کی خریداری کا […]

امتحانات میں نیا سسٹم نافذ! طالبعلموں کے لیے بڑی خبر

سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت کراچی میں نویں جماعت کے تمام اور میٹرک کے صرف دو پرچے ای مارکنگ کے ذریعے لیے جائیں گے۔ تفصیلات […]

صوبے میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر صوبے میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پٹرول کی بچت کو یقینی بنانا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت دیوان سکھدیو آسرداس نے کہا کہ یہ سمارٹ لاک ڈاؤن […]

شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند ! تاجر برادری کا اوقات کار سے متعلق بڑا اعلان

تاجر برادری نے حکومت کے ‘اسمارٹ لاک ڈاؤن’ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رات ساڑھے 8 بجے شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں توانائی کی بچت اور فیول کرائسس سے نمٹنے کے لیے […]

عید پر زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کی شامت ، بڑا حکم آ گیا

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے عیدالفطر کے موقع پر زائد کرایے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سینئر وزیر نے پولیس، تمام اضلاع کی […]

عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

حکومت سندھ نے 23 مارچ 2026 کو یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، ادارے، حکومت سندھ کے زیر انتظام کارپوریشنز اور بلدیاتی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ تاہم ضروری […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، دو آئل ٹینکرز میں خوفناک تصادم، جانی نقصان

کراچی: منگھوپیر کے علاقے میانوالی کالونی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کنواری کالونی کے قریب، ایف 11 بس اسٹاپ کے قریب، آئل ٹینکر کی ٹکر سے دو افراد کو کچل دیا گیا۔ اطلاع ملنے پر چھیپا ایمبولینس […]

عید تک پیٹرول مفت دینے کا اعلان ، زبردست خبر آگئی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان موٹرسائیکل سواروں کے لیے عیدالفطر تک مفت پیٹرول فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول […]

اچھی خبر ، عام تعطیل کا اعلان , نوٹیفیکشن جاری

سندھ حکومت نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کے تحت کل 13 مارچ (بروز جمعہ) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل تمام سرکاری اور نیم سرکاری […]

گورنر سندھ کون بنے گا؟ اہم فیصلہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے تقرری کی سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

جمعۃ الوداع کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ بڑا اعلان

حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع (رمضان کے آخری جمعہ) کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی کی […]

close