کراچی: اسپیشل بچوں کے لیے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ اعلان میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کیا۔ میئر کراچی کے مطابق اس فیصلے پر فوری عملدرآمد کے لیے زو انتظامیہ کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں […]
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت اوگرا کی مقرر کردہ قیمت کے برعکس بڑھ کر 300 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 266 روپے فی کلوگرام مقرر کی ہوئی ہے۔ شہری اب 34 روپے فی […]
کراچی میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے چوبیس گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوار صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے لیے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی […]
سندھ حکومت نے تقرر و تبادلوں کے سلسلے میں اہم اقدام کرتے ہوئے دو افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیکریٹری بلدیات اور یلو لائن بس ٹرانزٹ منصوبے کے […]
شہرِ قائد میں سردی کی شدت کے پیش نظر پرائیویٹ سکولز نے 31 جنوری تک صبح 9 بجے سکول کھولنے کی سفارش کی ہے۔ سندھ میں سردی کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کہا […]
کراچی: منوڑہ کے سمندر میں کشتی الٹنے کے حادثے میں 10 افراد ڈوب گئے۔ ایدھی بحری خدمات ٹیم نے 6 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ 4 افراد کی تلاش جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے […]
سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) متحرک ہو گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں 7 فائلوں پر مشتمل تفصیلی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرا دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، گل پلازہ […]
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے، جن کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق اب تک 16 لاشوں کے ڈی این اے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ ان کا […]
گل پلازہ شاپنگ سینٹر کے تیسرے فلور پر دوبارہ آگ لگ گئی ہے، جسے بجھانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ چیف فائر آفیسر محمد ہمایوں خان نے پہلے بیان میں بتایا تھا کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 34 گھنٹے بعد […]
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شہر کے اہم تجارتی مراکز میں شمار ہوتا تھا، جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں خریدار آتے تھے اور تھوک کا کاروبار بھی ہوتا تھا۔ بدقسمتی سے یہ عمارت چند گھنٹوں میں جل کر راکھ کا […]
**گل پلازہ آتشزدگی: 40 لاپتا افراد کی فہرست جاری، تلاش و بچاؤ کا آپریشن جاری** کراچی: گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں لگنے والی خوفناک آگ کے بعد درجنوں افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پاس موصول ہونے والی ابتدائی فہرست میں […]