ضعیف العمر سرکاری پنشنرز، بیوائیں اور یتیم بچے توجہ چاہتے ہیں، تحریر: محمد انور بھٹی

دنیا میری زندگی کے دن کم کرتی جاتی ہے کیوں خون پسینہ ایک کیا ہے یہ میری مزدوری ہے آج میں کافی عرصے کے بعد ایک بار پھرحاضر ہوا ہوں دوستوں کی خدمت میں ایک نئی تحریرکے ساتھ اپنے اُن ضعیف العمر پینشنرز، بیواؤں اور […]

مرتضیٰ سولنگی، ایک کارکن صحافی کابطور وزیر اطلاعات خیر مقدم، مزمل سہروردی کی تحریر، بشکریہ روزنامہ ایکسپریس

نگران حکومت میں برادرم مرتضیٰ سولنگی نے بطور نگران وزیر اطلاعات ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ مرتضیٰ سولنگی ایک کارکن صحافی ہیں۔ جنھوں نے عالمی نشریاتی اداروں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کے ساتھ وہ پاکستان کے الیکٹرانک پرنٹ میڈیا سے بھی منسلک رہے […]

میں اکثر سوچتا ہوں! عرفان صدیقی

یہ چار برس قبل کہی گئی نظم ہے، جب 2019؁ کے انہی دنوں میں، ’’انسانی حقوق کی پاسبان‘‘، ’’شخصی آزادیوں کی نگہبان‘‘ اور ’’احترام آدمیت کی ترجمان‘‘ حکومت نے نصف شب کو مجھے گھر سے اٹھا کر ہتھکڑی ڈالی اور ایک اسسٹنٹ کمشنر سے فیصلہ […]

یہ ’’منصف‘‘ کب کٹہرے میں آئیں گے؟ تحریر: عرفان صدیقی

ذوالفقارعلی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن نوازشریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ’’وارداتِ جاریہ‘‘ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ بُغض وعداوت میں لتھڑے ہوئے فیصلے کے اثرات ابھی تک موجود ہیں لیکن گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں […]

آئی ایم ایف _ الوداع سے خوش آمدید تک! عرفان صدیقی

ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016؁ میں وزیراعظم نوازشریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا _ ’’آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی۔ایم۔ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ الوداع آئی۔ایم۔ایف۔‘‘ اور آج ہم آئی۔ایم۔ایف سے تین […]

ترقی کا راستہ، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

مائن فیلڈ ایک ایسی خطرناک جگہ ہوتی ہے جہاں سے کسی کا غلطی سے بھی گزر ہوا تو بچنے کا صرف ایک فیصد امکان ہوتا ہے۔ ان جگہوں پر صرف وہ لوگ پاوں رکھتے ہیں جنھوں نے خود مائنیں بچھائی ہوں۔ان افراد کو سیف ایریا […]

پراجیکٹ عمران خان اور یوم سیاہ کا یوم حساب کب؟ عرفان صدیقی

لوگ سوچتے ہیں کہ 9مئی کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذرگیا لیکن ’یوم ِسیاہ‘ کے افق سے ’’یومِ حساب‘‘ کیوں طلوع نہیں ہورہا ؟ کونوں کھدروں میں دبکے غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہُنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ […]

ہمارا 2023 اور ہٹلر کا 1923 تحریر: عرفان صدیقی

ہمارے 9 مئی کی امریکن نائن الیون سے کوئی مشابہت ہے یا نہیں، یہ ٹھیک ایک صدی قبل جرمنی کے آتش بجاں نازی لیڈر، ایڈولف ہٹلر کی ’’شراب خانہ بغاوت‘‘ (BEER HALL PUTSCH) سے کمال درجے کی مماثلت ضرور رکھتا ہے۔ وہی سیاسی عدم استحکام، […]

معاشی استحکام کا خواب کب پورا ہوگا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

وطن عزیز میں گزشتہ چار برسوں سے معیشت ، سیاست، صنعت ، سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں جو تباہی ہوئی ہیاس کو بھی ٹھیک کرنے میں طویل عرصہ لگے گا۔ جن لوگوں نے ملکی سیاست اور معیشت کا بیڑا غرق کیا اور قوم کو […]

close