لاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندی

لاہور-لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، پابندی 24 سے 26 نومبر تک برقرار رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے دفعہ […]

فیک نیوز بھی گولی کی مانند، ایک مرتبہ چل جائے تو واپس نہیں آتی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد- وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط اور جھوٹی خبریں پھیلانے کا چیلنج سنگین ہوتا جا رہا ہے، ایک فیک نیوز چند سیکنڈ میں دنیا بھر میں پھیل سکتی ہے ادارہ برائے پائیدار ترقیاتی پالیسی (ایس […]

وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد-وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ہال آف فیم میں شامل […]

سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

پشاور- کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم […]

سویرے سویرے افسوس ناک خبر

ہری پور،تورغرأ شاتل سیرے کنڈو کے مقام پر گاڑی الٹنے سے ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ حادثہ سواریوں کی گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے […]

ملتان سلطانز کوپی ایس ایل سے پہلے ہی بڑی کامیابی مل گئی

لاہور-ملتان سلطانز نے سیزن 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر لانس مورس کو سائن کرلیا۔ لانس مورس انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں اور وہ اس سے قبل میلبورن سٹارز، پرتھ سکورچرز اور ویسٹرن آسٹریلیا کی بھی نمائندگی کر […]

متحدہ عرب امارات سے افسوس ناک خبر

راس الخیمہ-متحدہ عرب امارات میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اماراتی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے حادثہ ریاست راس الخیمہ میں الوطن روڈ پر پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے […]

میں چاہے جتنی بھی دور چلا جاؤں، ہم سب کا چاند وہی ایک ہوگا اور میں مڑکر اسی زمین کو دیکھ رہا ہوں گا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی

بیجنگ-خلائی مشن شین ژو24میں شامل پاکستانی خلا باز ذیشان علی نے کہا ہے کہ میں چاہے جتنی بھی دور چلا جاؤں، ہم سب کا چاند وہی ایک ہوگا اور میں مڑکر اسی زمین کو دیکھ رہا ہوں گا۔ خلائی مشن شین ژو24میں شامل پاکستانی خلا […]

پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل

پاکستان کے خلائی پروگرام میں تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں 2 پاکستانی خلا بازوں نے چین میں خصوصی خلائی تربیت کامیابی سے مکمل کرلی۔ فروری 2025 میں چین اور پاکستان نے چینی خلائی اسٹیشن کے مشن میں شرکت کے تعاون کے معاہدے پر […]

آئین کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کا حق سینیٹ اور قومی اسمبلی کے پاس ہے لیکن حکومتلؤ ریفرنڈم کے ذریعے چور دروازے سے آئین کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے، اگر آپ ایسا […]