بھارت میں گزشتہ 2 برس سے جلا وطنی کی زندگی گزارنے والی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو
کر دیا ہے۔
شیخ حسینہ واجد نے اس سے قبل جولائی میں بھی وطن واپسی کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ دسمبر میں اپنی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ بنگلہ دیش واپس آکر عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گی۔ بعد ازاں 9 نومبر کو انہوں نے نئے پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کے لیے درخواست دی جسے بنگلہ دیشی حکومت نے مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کسی دہشت گرد کو پاسپورٹ جاری نہیں کرے گی۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو بھارت سے ڈھاکا واپسی کے لیے بنگلہ دیشی حکومت سے قومی فضائی کمپنی کا طیارہ بھیجنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
