واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس امریکا میں موجود رہ کر ایران سے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکراتی عمل پر نظر رکھیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیویٹ نے امریکی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں مختصر وفد کی پاکستان آمد کی اطلاع کو اہم سفارتی پیشرفت قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے رابطے کے بعد […]
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکا و اسرائیل کے ساتھ جاری تنازع کے تناظر میں اہم سفارتی دوروں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ آج شام سے اپنے […]
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی صورتحال،جنگ بندی اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے […]
پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات بےبنیاد اور پروپیگنڈا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کا بیان میں کہناتھا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق ایک اچھی خبر ہے اور تہران سے مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کو ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل (آرمی چیف) جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر ممکنہ بڑے حملے کو ایک بار پھر مؤخر کردیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات کے اختتام تک […]
مری: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، اسحاق ڈار کی معاونت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تاریخی کردار کی بدولت پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر […]
ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ایران امریکا مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وزیر داخلہ محسن […]
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات […]