یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف نئے سخت قوانین منظور کیے ہیں جس کے تحت ویزا ختم ہونے کے بعد مزید قیام پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی یونین نے ایسے غیر یورپی […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی تقاریر کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، شیڈول کے مطابق ٹرمپ، اردوان، میکرون سمیت متعدد عالمی رہنما پہلے روز جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے جبکہ عمومی مباحثہ 22 سے 28 […]
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران نے قطر کے ذریعے امریکا کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سات شرائط پہنچائی ہیں، انہوں نے کہا کہ تمام سات شرائط کی تفصیل عوامی طور پر جاری نہیں […]
بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے، خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی را، افغان انٹیلی جنس اور طالبان رجیم کے درمیان رابطے کا انکشاف ہوا ہے، افغان انٹرنیشنل نے خفیہ رپورٹ کے حوالے […]
سان فرانسسکو (آن لائن) امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں شیر نے حکام اور لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مصروف ترین علاقے سن سیٹ ڈسٹرکٹ میں شیر دیکھا گیا، جو کئی گھنٹوں تک خود کو پکڑے جانے سے بچاتا رہا۔ بعد […]
ہوانا (آن لائن) کیوبا میں بجلی کا قومی نظام ایک بار پھر مکمل طور پر بیٹھ گیا، جس کے باعث ملک بھر میں تاریکی چھا گئی، جبکہ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو بجلی، موبائل فون اور انٹرنیٹ کی ممکنہ طویل بندش کے پیش نظر احتیاطی […]
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس کو گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد ذرائع سے کیے جانے والے روسی ہائبرڈ حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ […]
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کو مسلسل خطرات کا سامنا ہے، سعودی سول ڈیفنس نے ایک ہی رات میں دو مرتبہ خطرے کے الرٹ جاری کیے، تاہم خطرہ ٹلنے کے بعد دونوں الرٹس واپس لے لیے گئے۔ جمعے کی رات دارالحکومت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کو گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دیگر ضروریات سے متعلق مستقل کنٹرول حاصل ہوگا۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا […]
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران سے متعلق پابندیوں کے قانون پر دستخط کردیے ہیں، جس سے چین اور بھارت جیسے روسی توانائی کے بڑے خریداروں پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف عائد کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تاہم چین اور بھارت پر […]
اقوام متحدہ کے ایران سے متعلق آزاد بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کہا ہے کہ ایران میں ایک اسکول اور اسپورٹس کمپلیکس پر امریکی حملوں کے جنگی جرائم کے زمرے میں آنے کی معقول بنیادیں موجود ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اقوام […]