ٹرمپ نے تین میڈیا اداروں پر بڑی پابندی لگا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سمیت تین بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ٹرمپ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس […]

ایٹمی تجربات کا خوفناک اثر، 1400 زلزلوں کا انکشاف

شمالی کوریا کے جوہری تجربات کے مقام کے اردگرد 1399 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ان میں سے بڑی تعداد ممکنہ طور پر جوہری دھماکوں کے بعد پیدا ہونے والی زیرِ زمین تبدیلیوں سے منسلک […]

ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک ہوچکے؟ بڑا انکشاف

واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں […]

جب شکایت نہ سنی گئی تو دفتر میں کتے چھوڑ دیے! شہریوں کا نوکھا احتجاج

دہلی: بھارت میں احتجاج کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں ہی کتے چھوڑ دیے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع ناسک کے نپھاڑ میں آوارہ کتوں کے بڑھتے مسئلے کے خلاف […]

طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست مشی گن میں تربیتی مشقوں کے دوران ایف 16 جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ طریقے سے طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر دھویں کے بادل چھا گئے، […]

ایران میں امریکی حملوں کا معاملہ، اقوام متحدہ کے مشن نے خطرناک شواہد پیش کردیئے

نئی رپورٹ کے مطابق مشن نے فروری میں شروع ہونے والی جنگ کے دوران ایران میں امریکی فوجی کارروائیوں اور گزشتہ برس دسمبر کے اواخر میں شروع ہونے والی ملک گیر بدامنی سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لیا ہے، رپورٹ […]

اہم ملک کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

الیکشن اتھارٹی کے مطابق میگڈالینا اینڈرسن کی قیادت میں مرکز سے بائیں جماعتوں کے اتحاد نے 176 نشستیں حاصل کیں جبکہ کرسٹرسن کے مرکز سے دائیں اتحاد کو 173 نشستیں ملیں، اینڈرسن 2021 میں سویڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم بنی تھیں اور ان کا کہنا […]

سعودی فضائیہ کا جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو جاری

صنعا: یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی فضائیہ کا ایک ایف 15 جنگی طیارہ مار گرایا ہے اور اس حوالے سے تباہ شدہ طیارے کے ملبے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ حوثی عسکری میڈیا کی جانب سے 16 ستمبر […]

سعودی عرب نے بڑی پابندی ختم کردی

سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت نے براہ راست دھوپ میں کام کرنے پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔   سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت میں نجی سیکٹر کے لیے یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر 2026 تک […]

ایران اور امریکہ کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر دیا

ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے براہِ راست امریکا سے رابطہ کیا ہے اور وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ جاری […]