کالعدم کمیٹی کی جانب سے عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں وکشمیر میں انتشار پھیلانے کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ بغاوت ،پرتشدد کارروائیاں اور اسلحہ کے کھلے استعمال سے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آ […]
امریکا نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے برطانوی نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی سینٹکام اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے حکام دوحہ میں جلد ملاقات […]
برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر پروجیکٹائل حملے کی اطلاع ملی ہے۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر نے عمان کے ساحل کے قریب ایک بحری واقعے کی اطلاع […]
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے کی صحت کے فروغ اور سرکاری ہسپتالوں پر عوامی اعتماد بڑھانے کے لیے ایک منفرد فلاحی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے ہر نومولود […]
دبئی: متحدہ عرب امارات کا مرکزی بینک نے مالیاتی نظام کی شفافیت اور ضابطہ جاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے ایک غیر ملکی بینک کی مقامی شاخ پر 2 کروڑ درہم کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے […]
ٹوکیو: جاپان کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے دارالحکومت ٹوکیو سمیت کئی شہر لرز اٹھے۔ زلزلے کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ […]
لندن: برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر (UKMTO) نے بتایا ہے کہ عمان کے شمال میں واقع آبنائے ہرمز کے قریب ایک کارگو جہاز کو نامعلوم نوعیت کے پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ جہاز کے اسٹار بورڈ […]
آزادکشمیر سے پاکستان کے داخلی راستے مکمل فعال ہیں، جہاں گاڑیوں اور عوام کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ مانسہرہ کے علاقے برارکوٹ کی چوکی سے آزاد کشمیر اور کے پی کے عوام کی بلا روک ٹوک نقل و حمل دیکھی جا سکتی ہے۔ […]
امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں اور ان کے خاندانوں نے اپنی ہی فوج پر ایک بہت بڑا اور سنگین الزام لگایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور حکومت جنگ میں سیلرز اور فوجیوں […]
پاکستان کیخلاف دہشت گردی میں فتنہ الخوارج کو افغان طالبان رجیم کی سر پرستی حاصل ہے جس کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔ افغانستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ نے افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج […]
پیرس: یورپ کے مختلف ممالک بدستور شدید اور ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کی زد میں ہیں، جس کے باعث فرانس میں ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ کئی ممالک میں روزمرہ زندگی، ٹرانسپورٹ اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ عالمی میڈیا […]