لیسکو نے وفاق کی کفایت شعاری پالیسی کے باوجود تمام افسران اور ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کروڑوں روپے کے بونس کی ادائیگی کی منظوری دی جس کے بعد افسران اور ملازمین […]
چین نے ایرانی ایئرلائنز پر ممکنہ امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا کہ بیجنگ ایسی یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے جن کی بنیاد بین الاقوامی قانون یا […]
صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت ری پبلکن میں مخالفت بڑھنے لگی ہے اور سینیٹ کے دو امیدواروں نے ایران جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سخت مقابلے والی نشستوں مشی گن اور آئیووا سے ریپبلکن امیدوار مائیک […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے بارے میں جلد فیصلہ کرنے والے ہیں، جبکہ اس وقت میز پر موجود آپشنز میں ایران کا مکمل خاتمہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو […]
*ایران نے امریکا سے جنگ ختم کرنے کی نئی شرائط پیش کر دیں* ایران کے سیکیورٹی چیف محسن رضائی نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے لیے نئی شرائط سامنے رکھ دیں۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں محسن رضائی نے بتایا کہ ایران […]
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کو حکام کے حوالے سے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ 6 سے 7 ماہ کی مہلت کے بعد عالمی […]
*یمن میں کشیدگی میں اضافہ، سعودی عرب پر 28 فضائی حملوں کا الزام* یمن میں حوثی گروپ اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ حوثیوں نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے حوالے سے بہت جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے، میں ایران کے بارے میں جلد فیصلہ کرنے والا ہوں۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زیرِ غور آپشنز میں ایران کو مکمل طور […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی ریاست میں انارکی پیدا کرنا ہے، جنید اکبر کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں بھی اس […]
شمالی کوریا نے اپنی جوہری طاقت کی حیثیت کو ناقابل واپسی قرار دیتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر تنقید کرنے والی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن […]
یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف نئے سخت قوانین منظور کیے ہیں جس کے تحت ویزا ختم ہونے کے بعد مزید قیام پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی یونین نے ایسے غیر یورپی […]