مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں سے متعلق برطانوی اخبار کی اہم رپورٹ

ایران کے ساتھ تقریباً 6 ماہ کی جنگ نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے مستقبل پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران کے حملوں کے باعث امریکا کو اپنے فوجیوں اور طیاروں کو ایرانی حملوں کی زد […]

دورانِ پرواز لیپ ٹاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی ایئرلائنز کی پرواز میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ایک مسافر کے لیپ ٹاپ میں اچانک آگ بھڑکنے سے طیارے میں دھواں پھیل گیا، جبکہ متعدد مسافر جھلس گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایئرلائنز کی پرواز 2398 اٹلانٹا سے […]

امریکی پابندیاں ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکی، محسن رضائی

تہران (آئی این پی) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران نے اربوں ڈالر کمائے اور لاکھوں بیرل تیل فروخت کیا۔ ایرانی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن […]

کینیڈا کی جوابی ٹیرف کی اعلان پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے جوابی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا یہ ردعمل کینیڈا کی وزیر اعظم مارک کارنی کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے امریکا کی […]

خوفناک ٹریفک حادثہ، کئی افراد ہلاک

برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔   کلیولینڈ پولیس کے مطابق ایک گاڑی پولیس کے تعاقب میں تھی جو اچانک شاہراہ پر غلط […]

خوفناک دھماکا

تائیوان کے شہر تائنان میں خالی پلاٹ پر کچرے کے ڈھیر میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی جبکہ 68 گھروں کو نقصان پہنچا۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ 22 اگست کی صبح تائنان کے […]

ٹرمپ کی صحت کو سنگین خطرہ!طبی ماہرین نےتشویشناک خبردے دی

طبی ماہرین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑھتے ہوئے وزن پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو ان کے باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) کو 29.7 پر رکھتا ہے۔ سرکاری وائٹ ہاؤس کی جسمانی رپورٹس اسے دفتر کے لیے موزوں قرار دیتی ہیں، جبکہ […]

ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر بڑا غیر معمولی سائبر حملہ

برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ہیکرز نے گزشتہ ماہ ایک سائبر حملے کے ذریعے برطانیہ کے ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں یہ تنصیب تقریباً چار دن تک بند رہی۔ اگر اس حملے کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ اپنی […]

ایران کا پابندیوں اور آبنائے ہرمز سے متعلق سخت جوابی کارروائی کا اعلان

ایران نے امریکی پابندیوں اور آبنائے ہرمز سے متعلق سخت ردعمل کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی اقتصادی پابندیوں میں تعاون کرنے والے ممالک کو دشمن تصور کیا جا سکتا ہے۔   ایرانی چیف سیکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضائی نے […]

شدید زلزلہ، افراتفری مچ گئی ، شدت و مقام کیا ؟ جانئے

جاپان کے جزیرے ہونشو کے مشرقی ساحلی علاقے کے قریب 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔   جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین میں 78 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں […]

امریکی عدالت نے پاکستان سمیت 75 ممالک کو بڑا ریلیف دیدیا

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی درخواستوں کی کارروائی معطل کرنے کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔   نیویارک کی ایک ڈسٹرکٹ جج نے جمعہ کو اپنے فیصلے میں قرار دیا […]