حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب

بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کی جانب سے جاری ناکہ بندی کے باوجود دو پاکستانی ایندھن بردار جہاز سعودی عرب سے خام تیل لے کر باب المندب اور بحیرہ احمر کے راستے بحفاظت پاکستان روانہ ہو گئے۔ بحری نقل و حمل پر نظر رکھنے والی […]

میزائل حملہ ، بھارتی جہاز ڈوب گیا

یمن کے ساحل کے قریب ایک بھارتی تجارتی بحری جہاز میزائل نما پروجیکٹائل کی زد میں آکر ڈوب گیا، تاہم جہاز میں سوار تمام 14 افراد، جن میں 13 بھارتی شہری شامل تھے، کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ بھارت کے مرکزی وزیر برائے بندرگاہیں، جہاز […]

بس بہت ہو گیا ، ٹرمپ کی جانب سے تیل کمپنیوں کو تنبیہہ جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تیل کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غیر معمولی منافع کمانے کے بجائے امریکی عوام کو سستا تیل فراہم کریں۔ ایران سے متعلق کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر […]

ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، 25 امریکی ریاستوں کیجانب سے امریکی صدر کیخلاف مقدمہ دائر

امریکہ کی 25 ڈیموکریٹک قیادت والی ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے عائد کیے گئے حالیہ درآمدی ٹیرف کو چیلنج کرتے ہوئے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمہ امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت میں دائر کیا […]

مصر، قطر سمیت ترکیہ کی غزہ جنگ بندی کیخلاف ورزی پر اسرائیل کی شدید مذمت

ترکیہ، مصر اور قطر نے غزہ میں طبی تنصیبات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ تینوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں صحت کی سہولیات […]

ایران کے خلاف نئی جنگی حکمتِ عملی ، امریکی انٹیلی جنس حکام کی ای میل لیک ہو گئی ، ای میل میں کیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے فوجی اہلکاروں اور تجزیہ کاروں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک سرکاری ای میل کے ذریعے سامنے آیا، جو […]

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر اعتراض اٹھا دیا، حماس سے متعلق نئی شرط رکھ دی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق حالیہ معاہدے کے معاملے پر ان کے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات موجود ہیں۔ نیتن یاہو کے مطابق غزہ کی تعمیرِ نو اس وقت تک ممکن نہیں جب تک حماس […]

خوفناک ڈرون حملہ ، 35 افراد مارے گئے

سوڈان کے علاقے دارفور میں ایک سول عدالت پر مبینہ طور پر سوڈانی فوج کے ڈرون حملے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کی ایک مقامی تنظیم کے مطابق اتوار کی سہ پہر شمالی دارفور ریاست کے الزاویہ گارا گاؤں […]

پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعوی

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا ہے۔   بی بی سی رپورٹ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

ایران کے متعلق ٹرمپ کی حکمت عملی سے اسرائیل کو لاعلم رکھے جانے کا انکشاف

واشنگٹن: ایران سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کے بارے میں اسرائیلی حکام کو بھی مکمل طور پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، جس کے باعث واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان رابطوں سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔   […]

خبردار!!! بزرگوں، دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی

برطانیہ میں رواں سال کی پانچویں ممکنہ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث متعدد علاقوں میں شدید گرمی سے متعلق انتباہات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ساؤتھ ایسٹ اور ایسٹ آف انگلینڈ میں پیر سے امبر ہیٹ الرٹ نافذ […]