وزیراعظم آزاد کشمیر نے مرکزی دفتر پولیس کی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مرکزی دفتر پولیس کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد وزیراعظم نے عمارت کی تعمیر اور ملک و ریاست کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی۔ اس موقع پر وزیر […]

مظفرآباد کی خوبصورتی اور روشنی کے لیے بڑا منصوبہ , وزیراعظم آزاد کشمیر نے افتتاح کردیا

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دارالحکومت مظفرآباد میں سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبے کے تحت 72 ملین روپے کی لاگت سے شہر کے مختلف علاقوں میں 480 سولر […]

آزاد کشمیر میں سیاسی استحکام اور عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، لطیف اکبر اور فیصل راٹھور کا عزم

  اسلام آباد: قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے درمیان ایوان صدر، کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات ہوئی، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، حالیہ انتخابات […]

ایل اے 17 حویلی کے انتخابی نتائج کے خلاف اپیلیں مسترد، امیدواروں کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حلقہ ایل اے 17 حویلی کے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محسن عزیز اور آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ کی اپیلیں اکثریتی فیصلے سے مسترد […]

ٹیکس اہداف سے زائد ریونیو وصولی، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا ان لینڈ ریونیو کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

  مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ محکمہ ان لینڈ ریونیو نے مقررہ ٹیکس اہداف سے زائد ریونیو وصول کرکے ریاست کے مالی استحکام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بہترین کارکردگی کا یہ تسلسل مستقبل میں […]

آزاد کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف کو اہم اختیار سونپ دیا گیا

مری میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب لیگی ارکان اسمبلی کے ساتھ حکومت سازی، اہم پارلیمانی عہدوں اور آزاد کشمیر کی آئندہ سیاسی و انتظامی ترجیحات پر مشاورت کی […]

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اجلاس ، اہم احوال سامنے آ گیا

مری میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شریک […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ایل اے 17 حویلی سے کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی حلقہ ایل اے 17 حویلی سے کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ایل اے 14 باغ ون سے ساجد اقبال کی کامیابی […]

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی بڑی کارروائی، 10 رہنما پارٹی سے خارج

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے جنرل الیکشن 2026 کے دوران پارٹی نظم و ضبط اور فیصلوں کی خلاف ورزی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 پارٹی رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے پارٹی […]

یومِ آزادی پر مظفرآباد میں پروقار قومی تقریب، پاکستان اور کشمیر کا رشتہ لازوال ہے: چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد، 14 اگست (پی آئی ڈی): آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ مظفرآباد میں پروقار قومی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر تھے۔ […]

چیف جسٹس سردار لیاقت حسین کے بڑے بھائی کا انتقال، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی فاتحہ خوانی

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چیف جسٹس عدالتِ عالیہ جسٹس سردار لیاقت حسین کے بڑے بھائی محمد خالق کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مرحوم محمد خالق کے ایصالِ ثواب […]