آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولیس الرٹ

لاہور (آئی این پی) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں پولیس دستے الرٹ رہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 کیٹیگری اے اور 19 کیٹیگری بی پولنگ اسٹیشنز پر خصوصی سکیورٹی تعینات رکھی گئی۔ فیصل کامران […]

ایل اے-31 میں پیپلز پارٹی کارکن مشتاق شاہ قتل، بلاول بھٹو زرداری کی شدید مذمت

مظفرآباد: صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر مبینہ حملے کے بعد ان کے انتخابی حلقہ ایل اے-31 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن مشتاق شاہ کے قتل کے واقعے پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شدید مذمت کی ہے۔ بلاول […]

قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر مبینہ قاتلانہ حملہ، الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ ایل اے-31 کھاوڑہ سے امیدوار چوہدری لطیف اکبر پر پولنگ کے دوران مبینہ قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یونین کونسل مصطفیٰ آباد کے پولنگ اسٹیشن اتراسی میں ان کے قافلے […]

صدر آزاد کشمیر پر حملے کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کو واقعے میں ملوث افراد کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم […]

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر پیپلز پارٹی کی الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کی اپیل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی نے مختلف انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیوں، انتخابی عمل میں رکاوٹوں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو متعدد ہنگامی درخواستیں ارسال […]

میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، بلاول بھٹو

مظفرآباد (آئی این پی): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج 2 اگست کو ہونے والے انتخابات میں حقِ حاکمیت کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے […]

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کی ووٹرز سے بھرپور شرکت کی اپیل

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل ہونے والے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھرپور انداز میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ […]

آزاد کشمیر الیکشن 2026 کا دوسرا مرحلہ، مظفرآباد ڈویژن کے 9 حلقوں میں کل پولنگ ہوگی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے میں کل مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی میں پولنگ ہوگی، جہاں مجموعی طور پر 206 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ الیکشن حکام کے مطابق ضلع مظفرآباد کے […]

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ان کے حقِ حاکمیت کی کامل حمایت کی ہے۔ اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ کشمیر کے عوام […]

مظفرآباد نے ثابت کر دیا اپنے حقوق لینے کے لیے تیار ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مظفرآباد جلسے اور 2 اگست کے انتخابات کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مظفرآباد کے جلسے میں عوام نے موسلا دھار […]

ن لیگ کی سیاست صرف دعووں تک محدود، پیپلز پارٹی کام پر یقین رکھتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد آزاد جموں کشمیر، 30 جولائی، 2026 چییرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کشمیریوں کے سامنے کشمیر کے مستقبل سے متعلق اپنا خواب پیش کرنے آئے ہیں ۔ انکا عزم ہے کہ وادیِ کشمیر کو حقیقی معنوں میں […]