کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی پہلے دن سے کشمیر کے مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے، جبکہ انتخابات میں حصہ نہ لینا اس کے بھارت نواز ہونے کا […]

آزاد کشمیر کی عوام بے یقینی کا جواب ووٹ سے دے کر جمہوری عمل کامیاب بنائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

مظفرآباد (آئی این پی): آزاد جموں و کشمیر کے چیف سیکریٹری خوش حال خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران امن و امان خراب کرنے یا انتخابی عمل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، جبکہ سوشل میڈیا پر […]

میرپور ڈویژن کے عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر کشمیر کی ترقی ،خوشحالی اور امن کو ووٹ دیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ​میرپور ڈویژن کے عوام آج تیر کے نشان پر مہر لگا کر کشمیر کی ترقی ،خوشحالی اور امن کو ووٹ دیں ۔27 جولائی میرپور ڈویژن میں انتخابات کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں اپنے […]

ن لیگ کیجانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، صدر پیپلزپارٹی چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب، فوری کارروائی کا مطالبہ

  مظفرآباد/ میرپور: صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد یاسین نے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ایک اور مکتوب ارسال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفاقی اور صوبائی وزراء کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی […]

میرپور ڈویژن میں انتخابات 2026 کے تمام انتظامات مکمل، 18,560 سکیورٹی اہلکار اور 2,316 پولنگ اسٹیشنز تیار

میرپور: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر میرپور جہانگیر […]

آزاد کشمیر کے عوام نواز شریف اور مریم نواز سے محبت کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

کوٹلی (آئی این پی): پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا اور عوامی خدمت کے نئے معیار قائم کیے، جبکہ آزاد کشمیر کے عوام نواز شریف اور مریم نواز […]

27 جولائی کو میرپور میں عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد (آئی این پی): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی (پیر) کو میرپور ڈویژن میں پولنگ ہوگی، جبکہ حکومت آزاد کشمیر نے الیکشن کمیشن کی سفارش پر میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا […]

حویلی میں فیصل ممتاز راٹھور کے انتخابی دورے، مختلف برادریوں اور سیاسی جماعتوں کے سینکڑوں افراد پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قانون ساز اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور نے یونین کونسل کلالی اور یونین کونسل دیگوار اور فتح پور کا انتخابی دورہ کیا، جہاں مختلف برادریوں اور سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد […]

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں تعطیل عام کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں تعطیل عام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیل آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی درخواست پر دی گئی […]

مسلم لیگ (ن) پر پری پول دھاندلی کا الزام، سردار جاوید ایوب خان کا الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

  آزاد جموں و کشمیر کے وزیر حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کوٹلہ، مظفرآباد، سردار جاوید ایوب خان نے مسلم لیگ (ن) پر پری پول دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل پر اثر انداز […]

آزاد کشمیر میں پری پول دھاندلی کے الزامات، سید بازل علی نقوی کا الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر حکومت اور لچھراٹ مظفرآباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قانون ساز اسمبلی سید بازل علی نقوی نے مسلم لیگ (ن) پر آزاد کشمیر میں منظم انداز سے پری پول دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ […]