پی پی پی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو

مظفرآباد (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں، یہ ہر بار دھاندلی کے ذریعے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بنتے […]

بلاول بھٹو زرداری سے جسٹس (ر) منظور حسین گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کی صورتحال اور آئینی امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی نے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد کشمیر سے متعلق مختلف امور پر بات چیت ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی کے […]

آزاد کشمیر میں ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، بلاول بھٹو

مظفرآباد (آئی این پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں میرپور اور کوٹلی کے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قومی […]

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کا الزام، 30 جولائی کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چییرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزادجموں و کشمیر میں جو ہو رہا ہے اسے جمہوریت کا نام نہیں دیا جا سکتا ۔میرپور ڈویژن میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ۔ووٹ چوری کئے گئے ،چوہدری یسین […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کاانتخابات میں دھاندلی کا الزام،نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار ،الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ضلع کوٹلی کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کر کے انتخابی عمل کو داغدار کیا ہے، جس کا الیکشن کمیشن فوری […]

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن میں کانٹے دار مقابلہ، غیر سرکاری نتائج میں پیپلز پارٹی 7 اور ن لیگ 6 نشستوں پر آگے

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 7 جبکہ پاکستان […]

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، راجہ پرویز اشرف کا اعلان

لاہور (آئی این پی): سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتے ہیں اور انشااللہ انتخابات کے بعد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم […]

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد پہنچ گئے

مظفرآباد, وزیر اعظم ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان، سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز سید نئیر بخاری اور دیگر نے مظفرآباد پہنچنے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔۔۔ […]

نکیال میں پیپلزپارٹی کارکن مختار یونس کی ہلاکت پر بلاول بھٹو زرداری کا اظہارِ افسوس، فائرنگ کے واقعے پر الیکشن کمیشن اور متعلقہ حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے-9 کوٹلی 2 نکیال میں پارٹی کے کارکن مختار یونس کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد […]

ایل اے-9 نکیال، پیپلز پارٹی کا کارکن جاں بحق، ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے، پیپلز پارٹی قیادت کا مطالبہ

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور نے کہا ہے کہ حلقہ ایل اے-9 نکیال میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عمیر نعیم کی جانب سے اسلحے کی نمائش اور عوام کو ہراساں کرنے کے واقعات کے […]

پیپلز پارٹی کا حلقہ راج محل اور چڑھوئی کے پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کو مؤثر بنا نے کا بھرپور مطالبہ

پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر حلقہ راج محل اور چڑھوئی کے درج ذیل پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کو مؤثر بنا نے کا بھرپور مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ پولنگ کے عمل کو بلا تعطل جاری رکھا جائے، ووٹروں اور پولنگ عملے کی حفاظت یقینی […]