*آج کے نرخ نامہ – منگل 29 ستمبر 2026* *گوشت اور انڈے:* آج مارکیٹ میں بکرا/مٹن کا گوشت 1600 روپے فی کلو، جبکہ گائے/بیف کا گوشت 800 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ برائلر مرغی زندہ 314 روپے فی کلو اور گوشت […]
جڑانوالہ: پاکستان کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔ عام آدمی سے لے کر تنخواہ دار طبقے تک محدود آمدنی کے ساتھ کچن کے اخراجات پورے کرنا مشکل […]
*سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 12800 روپے سستا* ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج بھی نرخ کم ہو گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 12,800 روپے سستا ہو کر 4 […]
*پیٹرول سبسڈی اسکیم: رجسٹریشن کا ایس ایم ایس مفت کر دیا گیا* وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پیٹرولیم سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے ایس ایم ایس بالکل مفت کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے میسج کے پیسے وصول کیے جا […]
*پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ، فی لیٹر 136 روپے اضافی وصولی* اسلام آباد: پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔ پیٹرول اصل قیمت سے 136 روپے 34 پیسے اور ڈیزل 122 روپے 68 پیسے مہنگا […]
اسلام آباد: ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ ایندھن میں کمی کا یہ اقدام 3 ماہ کے لیے ہوگا جبکہ فیصلہ […]
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام تر رکاوٹوں اور غیر جمہوری رویوں کے باوجود کارکنان نے لاہور جلسے کو کامیاب بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ میدان میں موجود ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس […]
26 ستمبر 2026 کے لیے پھلوں، سبزیوں، گوشت اور انڈوں کے نرخ جاری کر دیے گئے۔ ریٹ لسٹ کے مطابق جاپانی پھل 240 روپے، سندر خانی انگور 600 روپے، کیلا 180 روپے فی درجن، دیسی انار 350 روپے، پپیتا 280 روپے جبکہ سیب گاچہ […]
*5 دن بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ* ملک بھر میں آج فی تولہ سونا 4,700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 36 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4,029 روپے اضافے سے 3 لاکھ 88 ہزار 404 روپے کا […]