فی تولہ سونا مزید سستا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1544 روپے سستا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گرنے کے اثرات کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹ میں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔   اے ڈی بی نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2027 میں اوسط مہنگائی بڑھ کر 8.3 فیصد رہنے کی توقع ہے […]

کون سا کوکنگ آئل کس کیٹیگری میں جائے گا؟ اے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گھی اور کوکنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے اور پوری صلاحیت کے مطابق ٹیکس وصولی یقینی بنانے کے لیے گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی ہیں، آئندہ […]

سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر!

کراچی: عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے […]

گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر ، موجودہ قیمتیں جانئے

ایف بی آر نے گھی اور کوکنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے اور پوری صلاحیت کے مطابق وصولی یقینی بنانے کے لیے کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔ آئندہ مینوفیکچررز سے اسی مقررہ قیمت پر ٹیکس وصول ہوگا۔   ایف […]

دکاندار آسان ٹیکس اسکیم کی آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ، رجسٹریشن نہ کرانے والوں پر مرحلہ وار جرمانے ہوں گے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد، 22 ستمبر: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت دکاندار آسان ٹیکس اسکیم پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں اسکیم سے متعلق آگاہی مہم تیز کرنے اور […]

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ؟

پاکستان میں 22 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نئی قیمت کے مطابق پیٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 393 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ […]

آج گوشت اور انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا ؟ جانئے

آج منگل، 22 ستمبر 2026ء کو پھلوں میں امرود درجہ اول 220 روپے فی کلو، سندرخانی انگور 590 روپے فی کلو، کیلا 190 روپے فی درجن، دیسی نیا انار 550 روپے فی کلو، پپیتا 280 روپے فی کلو جبکہ سیب گاچہ اسپیشل 395 روپے فی […]

بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی کی فراہمی سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔   آئیسکو کے مطابق حکومت اور وزارت توانائی کی ہدایات پر کسی بھی علاقے میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ طلب و رسد […]

کیا پاکستان میں پیٹرول 1000 روپے فی لیٹر ہو جائے گا؟

لاہور: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ خطہ انتہائی نازک دور سے […]