آج گوشت اور انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا ؟ جانئے

منڈی بہاؤالدین میں جمعہ 18 ستمبر 2026 کے لیے گوشت، انڈوں، پھلوں اور سبزیوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق بکرا مٹن 1600 روپے فی کلو، بیف 800 روپے فی کلو، برائلر زندہ 294 روپے فی کلو، برائلر گوشت 447 […]

دکانیں اور مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کردیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز اور دیگر کمرشل سرگرمیاں رات 10 بجے […]

اہم خبر ،وزیراعظم پیٹرولیم سبسڈی سکیم میں مزید سہولت فراہم کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم سبسڈی اسکیم میں عوام کے لیے مزید سہولت فراہم کردی گئی ہے، جس کے تحت اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے ایس ایم ایس سروس مفت کردی گئی ہے۔ وزیراعظم پٹرولیم سبسڈی اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور […]

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرول پمپ مالکان کےساتھ مذاکرات کا فیصلہ

حکومت نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر پٹرول پمپ مالکان کے تحفظات دور کرنے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول پمپس مالکان کو آج مذاکرات کے لیے مدعو کرلیا،وفاقی وزیر پیٹرولیم اور آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن […]

آج گوشت اور انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا ؟ جانئے

جمعرات، 17 ستمبر 2026 کو گوشت اور انڈوں میں بکرا/مٹن گوشت 1,600 روپے فی کلو، گائے/بیف 800 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 299 روپے فی کلو، برائلر مرغی کا گوشت 454 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 251 روپے فی درجن مقرر رہے۔ پھلوں […]

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔   وزارت پیٹرولیم ڈویژن کے 17 ستمبر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت […]

ٹرانسپورٹرز کا شدید ردِعمل، ملک گیر ہڑتال اور کرائے بڑھانے کی دھمکی

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال اور کرائے بڑھانے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کے فیصلے اور […]

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ جانئے

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں دو روز کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط […]

وفاقی وزیر توانائی نے اپنے ہی محکمے کی کارکردگی کا پول کھول دیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر میں موجود نقائص اور لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ محمد ادریس کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے اپنے ہی محکمے کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے […]

پیٹرولیم ڈیلرز کا وزیراعظم ریلیف اسکیم پر عملدرآمد سے انکار، پیٹرول دینے سے منع کر دیا

پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم ریلیف اسکیم پر عملدرآمد سے انکار کرتے ہوئے سبسڈی کی ادائیگی کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سبسڈی کا […]